بین الاقوامی گروپ: اشرف غنی نے آٹھ شیعہ ہزارہ افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین وحشیانہ عمل قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3446900 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی :اداروں کا کام ہے کہ وہ قوم کے سامنے تمام حقائق کو واضح انداز میں پیش کریں/دہشت گردوں کے سپورٹرسامنے لایا جایے۔
خبر کا کوڈ: 3364943 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
بین الاقوامی گروپ: «کوئینزلینڈ» کےعیسائی پادری نے مساجد میں اوقات نماز میں کمی کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3353207 تاریخ اشاعت : 2015/08/28
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ہندوستانی طالب علموں نے اپنے ملک کے ایک اخبار میں امام خمینی (رح) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3339350 تاریخ اشاعت : 2015/08/05
بین الاقوامی گروپ:صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی بچے کو جلا کر مار ڈالنے کے واقعے پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3337513 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے صوبہ دیالہ کے شہر خان بنی اسد میں بدترین دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3330245 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقوامی گروپ:علامہ سیدساجد علی نقوی نے کویت کے دارالحکومت کے مشرقی علاقہ الصوابیر میں واقع مسجد امام الصادق ؑ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3320133 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی عرب کے شہر دمام میں نمازیوں پر کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3309241 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تکفیری ٹولے کے ٹریننگ کیمپس ہیں، جن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا جائے۔ تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لئے ناسور بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3299677 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: میشی گن صوبے میں اسلامی مرکز کے سربراہ محمد علی الھی نے امریکہ میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3260650 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والےخود کش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2855063 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ:ایران کے دفترخارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے اردنی پائلٹ کے قتل کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2808378 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا ملک کے کئی شہروں میں آئی ایس اوکے زیر اہتمام احتجاجی پریس کانفرنسیز منعقد کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2757847 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ: یورپ اظھار رائے کی آزادی کے نام پر بنیاد پرستی اور شدت پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ طارق جعفری
خبر کا کوڈ: 2735564 تاریخ اشاعت : 2015/01/20
بین الاقوامی گروپ: شیعہ مجتہد بشیر نجفی کی جانب سے شارلی ابدو میگزین میں نبی اکرم(ص) کےخاکوں کی شدید مذمت
خبر کا کوڈ: 2726887 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
بین الاقوامی گروپ: تمام آسمانی ادیان اور آسمانی کتابیں مقدس ہیں ۔ انکی توہین قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720430 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: «عبدالعزیز بن عثمان التویجیری» نے آزادی بیان کے نام پر توہین کو ناقابل برداشت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2716979 تاریخ اشاعت : 2015/01/17
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم بھرپور انداز میں احتجاج کرے۔ پریس کانفرنس میں مطالبہ
خبر کا کوڈ: 2716977 تاریخ اشاعت : 2015/01/17
بین الاقوامی گروپ؛ اسلامی علمی ثقافتی تنظیم (آیسسکو) نے فرانس کے مختلف جریدے روزنامه «لوموند» اور لیزیکو، لیبراسیون، لومانیتی و لوبوان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کو قابل مذمت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2707351 تاریخ اشاعت : 2015/01/14