ایتوپیا کی میزبانی میں سمینیار" توحیدی ادیان میں عورت کا مقام "منعقد ہوگا

IQNA

ایتوپیا کی میزبانی میں سمینیار" توحیدی ادیان میں عورت کا مقام "منعقد ہوگا

10:02 - April 18, 2014
خبر کا کوڈ: 1396588
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر سیمینار رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے ادیسہ بابا میں منعقد ہوگا

ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی (ایکنا)-شعبہ افریقہ کی خبر کے مطابق ، یوم ولادت بی بی زہرا{س} پرسیمینار "عورت ،اسلام اور مسیحیت کی نظرمیں" کے عنوان پر "مکانسیوس" یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہوگا۔اس سیمینار میں مذکورہ یونیورسٹی کے چند عیسایی اساتذہ اور دیگر اسلامی اسکالرز ادیسہ بابا یونیورسٹی سے خصوصی شرکت اور عورت کے مقام اور اہمیت پرخطاب کریں گے ۔

1394712

ٹیگس: عورت ، مقام ، افریقہ
نظرات بینندگان
captcha