مصر میں قرآنی ریڈیو چینل میں غیر اسلامی تجارتی اشتہار پر اعتراض

IQNA

مصر میں قرآنی ریڈیو چینل میں غیر اسلامی تجارتی اشتہار پر اعتراض

8:15 - April 21, 2014
خبر کا کوڈ: 1397768
شعبہ بین الاقوامی: مصری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے توسط سے دکھانے والے تجارتی اشتہار پر شدید اعتراضات سامنےآئیں ۔

ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی[یکنا]اطلاع رساں ادارے "الموجز"کی خبر کے مطابق،مصری ریڈیو کے ایک اہم عہدہ دار نے کہا کہ مذکورہ اشتہار مصری ٹیلیویژن اور ریڈیو آفس کی جانب سے دیا گیا ہے جسکی وجہ سے اس چینل کی حیثیت متاثر ہوئی ہے۔اس عہدہ دار نے نام نہ بتانے کی شرط پر کہا کہ اس طرح کی اشتہارات مناسب نہیں اور مزید یہ کہ ریڈیو, مصر حکومت کی زیر نگرانی چلتی ہے نہ کہ کمرشل بنیادوں پر۔
اس عہدہ دار نے مصر کے وزیر برائے انفارمیشن جناب شرف الدین سے درخواست کی ہے کہ اس مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اشتہار کو مزیدچلانے سے روکا جائے ۔

1394215

ٹیگس: مصر ، اسلام ، ریڈیو
نظرات بینندگان
captcha