عمار الحکیم: عراقی انتخابات مستقبل ساز ہے ۔

IQNA

عمار الحکیم: عراقی انتخابات مستقبل ساز ہے ۔

8:02 - May 04, 2014
خبر کا کوڈ: 1402686
بین الاقوامی گروپ: عراقی پارلیمنٹ کے لیڈر کا انتخابات کی اہمیت پر تاکید

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے " السومربہ " کے مطابق عمار حکیم نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات میں بھرپور شرکت ضروری ہے اور یہ انتخابات عراق کے مستقبل میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عمار حکیم نے بیرون ممالک میں مقیم عراقی عوام کی بھرپور شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا :امید ہے کہ توانا عراق بنانے کے لیے  ہم ایک  مضبوط ٹیم بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ عراقی پارلیمنٹ کے لیڈر نے ہر ووٹ کو دہشت گردوں کے سینے میں ایک گولی سے تشبیہ دیتے ہوئے عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی۔ قابل ذکر ہے کہ عراق پارلیمنٹ کے ۳۲۸ نشستوں پر ۹ ہزار امید واروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے ۔

1401504

نظرات بینندگان
captcha