ایکنا نیوز- جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام اجتماع عام سے منور حسن کی تقریر پر سخت ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے مختلف سیاسی تنظیموں نے مولانا منور حسن کی تقریر کو شدت پسندوں کی حمایت پر مبنی قرار دیکر میانہ روی اور اعتدال کی سیاست کا مطالبہ کیا ہے
قابل ذکر ہے کہ لاہور میں منعقدہ تین روزہ اجتماع سے منور حسن نے جہاد فی سبیل اللہ اور قتال فی سبیل اللہ کے کلچر کو عام کرنے اور جموریت کے ناقص نظام کو غلط قرار دیا تھا۔
اس سے پہلے بھی شدت پسند دہشت گردوں کو شہید اور پاک فوج کے جوانوں کو شہید ماننے سے انکار کے بیانات اب تک سیاسی فورم پر جماعت اسلامی کے لیے مسایل پیدا کررہے ہیں۔