ایکنا نیوز- اسلامی مرکز انگلینڈ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ماہ صفر کے سلسلے میں مجالس کے علاوہ نوحہ خوانی اور تلاوت کا پروگرام بھی شامل ہے
فارسی میں مجالس سے ایران کے حجتالاسلام والمسلمین سیدحسین حسینی جبکہ حجتالاسلام محمدسعید بهمنپور انگریزی میں مجالس سے خطاب فرمائیں گے
اسلامی مرکز میں عربی زبان میں عراق کے نیز شیخ منیر الطریحی اور شیخ عبدالزهره البندر مجلس پڑھیں گے جبکہ
حجتالاسلام سیدحسین حسینی مذکورہ مرکز کے علاوہ دیگر شہر کے اسلامی سنٹر جیسے مرکز اسلامی گلاسکو، مانچسٹر، نیوکاسٹل اوربیرمنگهم میں بھی مجالس سے خطاب کریں گے۔