ویانا میں «عاشورا» کانفرنس کا انعقاد

IQNA

ویانا میں «عاشورا» کانفرنس کا انعقاد

11:58 - November 29, 2014
خبر کا کوڈ: 2612833
بین الاقوامی گروپ: عاشورا کانفرنس اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے آسٹریا کے دارالحکومت میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- . اسلامی مرکز امام علی(ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عاشورا کانفرنس کل اتوار کو مقامی وقت کے مطابق دو بجے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقد ہوگی جسمیں یہاں کے مسلمان شرکت کریں گے
تقاریر کے علاوہ تھیٹر، عزاداری،کتاب نمائش اور طعام کا اہتمام بھی کیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق اسلامی مرکز امام علی(ع) کا شمار اہم ثقافتی اور اسلامی مراکز میں ہوتا ہے جہاں تعلیمات اہل بیت سے لوگوں کو روشناس کرایا جاتا ہے 
مرکز کے دیگر پروگرام میں نمازبا جماعت، محافل دعا، مراسم جشن، مجالس عزاء، تعلیم و تدریس قرآن مجید اور شرعی سوال جواب سیشن وغیرہ  کا اہتمام قابل ذکر ہے۔

2612742

ٹیگس: کانفرنس ، شام ، دہشت ، گردی
نظرات بینندگان
captcha