ویٹکن پر القاعدہ کے حملے کا منصوبہ ناکام

IQNA

ویٹکن پر القاعدہ کے حملے کا منصوبہ ناکام

12:02 - April 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3203612
بین الاقوامی گروپ: اٹلی پولیس کی جانب سے القاعدہ دہشت گردوں کی گرفتاری کی اطلاعات

ایکنا نیوز- ترک ٹیلی ویژن کے مطابق ایک آپریشن میں میلانو شہر میں القاعدہ کے اٹھارہ ممبران گرفتار لر لیے گئے ہیں جو ویٹکن پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے
آپریشن اسپشل فورسز کی جانب سے بیک وقت سات مقامات پر کیے گئے جسمیں متعدد افراد کی گرفتاری کی اطلاعات ملی ہیں
کہا جاتا ہے کہ گرفتار افراد اس سے پہلے پاکستان اور افغانستان میں بھی دہشت گردانہ واقعات میں حصہ لے چکے ہیں۔

3202392

نظرات بینندگان
captcha