ایکنا نیوز- ایران میں اختتام ہونے والے مقابلوں میں ایرانی قاری
حسن دانش مقام اول کے لیے کامیاب قرار دیا گیا ہے جو آج آیت الله العظمی خامنهای کے حضور تلاوت کا شرف حاصل کریں گے
بین الاقوامی مقابلے ایک ہفتے تک جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوئے ۔ ان مقابلوں میں اکیاسی ممالک کے نمائندے شرکت کررہے تھے۔