دبئی میں بین الاقوامی قرآنی خطاطی نمائش

IQNA

دبئی میں بین الاقوامی قرآنی خطاطی نمائش

9:18 - July 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3326864
بین الاقوامی گروپ: ساتویں قرآنی خطاطی نمائش دبئی میں منعقد کی گئی ہے

ایکنا نیوز- روزنامہ «البیان» کے مطابق قرآنی نمائش  عربی زبان اور فن خطاطی کی ترویج کے لیے عرب امارات کی وزارت فرہنگ کی جانب سے نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔


اس بین الاقوامی خطاطی نمائش میں گیارہ ممالک جیسے سعودی عرب، ایران، عراق، مصر، اردن، ترکی، الجزایر، یمن، ڈین مارک، شام اور عرب امارات وغیرہ سے تیس آرٹسٹ شرکت کررہے ہیں اور ان میں سے ہر ایک خطاط ایک پارے کی خطاطی پر کام کریں گے۔
اس قرآن مجید کے نسخے پر خط نسخ، خط محقق و ثلث کے روش پر کام کیا جائے گا
کام مکمل کرنے کے بعد ستائیس رمضان کی رات اس قرآن مجید کی رونمائی ہوگی۔

ترکی کے محمد اوزجای عراق کے عبدالرضا بهیه داوود الفرجاوی شام کے خانم عبیده محمد صالح البنکی ججز کے فرائض انجام دیں گے۔


امارات کی وزارت ثقافت کی جانب سے دیدہ زیب قرآنی آیات کی خطاطی نمائش بھی منعقد کی جائے گی۔

3326479

ٹیگس: نمایش ، قرآن ، خطاطی
نظرات بینندگان
captcha