ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے stockholm.icro.ir، کے مطابق اس حوالے سے ایران سعودی عرب تعلقات پر سیمینار کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس سے ایران اور سعودی عرب میں سویڈن کے سابق سفیر خطاب کریں گے
مذکورہ یورنیورسٹی میں گذشتہ ہفتے کو شیعہ شناسی کا چوتھا کورس منعقد کیا گیا تھا
اس کورس میں «اوپسالا» یونیورسٹی کے قانون کے استاد موسی سید شیعہ میں وراثت کے عنوان پر لیکچرز دیں گے
سیمنار انیس نومبر کو صبح دس بجے منعقد ہوگا۔