بین الاقوامی قرآء کی محفل نجف اشرف میں + ویڈیو

IQNA

قرآن کے ہمراہ جنت کے راستے پر؛

بین الاقوامی قرآء کی محفل نجف اشرف میں + ویڈیو

6:57 - August 14, 2025
خبر کا کوڈ: 3518985
ایکنا: ہمارے ملک کے قراء اور تلاوت کرنے والے حفاظ نے اربعین حسینی کے قرآنی قافلے کی صورت میں نجف اشرف سے کربلا معلی کے راستے میں قرآنی محافل منعقد کیں۔

ایکنا کے مطابق، بین الاقوامی شہرت یافتہ قراء عزت اللہ گوشہ‌ای اور حسین فردی، جو اربعین کے قرآنی قافلے کے ارکان میں شامل ہیں، نے نجف کی جانب جانے والے راستوں اور روضہ مبارک حضرت علیؑ کے متبرک رواقوں میں تلاوت قرآن اور محافل کا انعقاد کیا۔

 

یاد رہے کہ "کاروان امام رضا علیہ السلام" کے عنوان سے یہ قرآنی قافلہ 80 سے زائد قراء، اساتذہ، مبتهلین اور حفاظ قرآن پر مشتمل ہے، جو اربعین کی پیادہ روی کے دوران انس مع القرآن کی محافل منعقد کر رہا ہے۔

 

ویڈیو: 

 

ویڈیو کا کوڈ

4299688

نظرات بینندگان
captcha