قرآن کیا ہے؟ / 10
تہران (ایکنا)_ سورہ مبارکہ بینہ میں قرآن نے اس آسمانی کتاب کا یہ تعارف کرایا ہے کہ جس میں پختہ اور مستقل مواد ہے۔ اس بات پر توجہ دینا ہمیں قرآن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے رہنمائی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514530 تاریخ اشاعت : 2023/06/28