ایکنا: سوئیڈش وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ گستاخ قرآن سلوان مومیکا کے قتل میں بیرونی ہاتھ شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517903 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
لبنانی قاری:
ایکنا: حوراء حیدر حمزه کا کہنا تھا کہ ترک قرآن صرف یہ نہیں کہ آپ تلاوت نہ کریں بلکہ دشمن کے مقابل تسلیم ہونا بھی ترک قرآن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517900 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: تقریب الجزایر کے قرآن ی فاونڈیشن کے تعاون سے جامع مسجد میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517886 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
ایکنا: «نون» نے فلسطینی جہادی تنظیموں کی کامیابی پر پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ثابت کیا کہ غاصب رژیم پر غلبہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517865 تاریخ اشاعت : 2025/01/25
ایکنا: جمعرات کو تھران کے امام خمینی (ره) ائیرپورٹ پر قرآء کا پہلا گروپ پہنچا جنکا استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517861 تاریخ اشاعت : 2025/01/25
لندن یونیورسٹی استاد کے مطابق ترجمے کے لیے قرآن سے مضبوط عشق و لگاو اور گہری آشنائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517856 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
ایکنا: اہل سنت کے بعض مفسرین کے مطابق آیت 29 سورہ مطففین میں اشارہ ہوا ہے کہ منافقین امام علی اور کچھ مومنین پر طنز کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517848 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآن ی مقابلے چھبیس جنوری سے حرم مطھر امام رضا ع میں شروع ہوں گے، اس مرحلے میں 27 ممالک سے 57 قرآء شریک ہوں گے اور جمعہ کو فاینل مقابلے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517847 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: ترک فلاحی ادارہ «الامل» کی جانب سے برونڈی اسکولوں کے طلباء میں قرآن ی نسخے تقسیم ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517846 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: آستانہ امام حسین ع کے تعاون سے ستائیس رجب کو قرآن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517837 تاریخ اشاعت : 2025/01/20
ایکنا: مصری دارالخلافہ میں قایم ایک جدید قرآن ی ہال میں تیسویں پارے کی نمائش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517834 تاریخ اشاعت : 2025/01/20
گمنام قرآنی محققین؛
ایکنا: انگریزی زبان و ادبیات کے ماہر «محمد عنانی»، عرب دنیا کے اہم مترجمین میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517830 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
علمی نشست؛
ایکنا: پاور اسلام کی طرف گرچہ نہیں آیا مگر انہوں نے دینی فھم میں مکمل عبور حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517827 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
ایکنا: لیلة المبیت میں ایثار کی عمدہ روایت
خبر کا کوڈ: 3517816 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایکنا: شدت پسند گروپ «برائے آزادی» ہالینڈ کے نام سے ایک قانون پاس کرانا چاہتا ہے جسمیں قرآن ساتھ رکھنے پر قید کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517807 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
ایکنا: اسلامی شخصیتوں اور اداروں نے سرینگر جیلوں میں انڈین سپاہیوں کے ہاتھوں توہین قرآن کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517799 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سےالحریق صوبے کے فیسٹیول میں دس ہزار قرآن تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517798 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: پچیسویں قرآن ی مقابلے شخہ بنت مکتوم کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517790 تاریخ اشاعت : 2025/01/12
ایکنا: ریڈیو مصر میں اشتہارات بند کرنے کے اقدام کو صارفین کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517774 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
ایکنا: ادارہ امور اسلامی بحرین کے مطابق قرآن ی تعلیمات کی ترویج کے لیے جدید حکمت عملی تیار کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517751 تاریخ اشاعت : 2025/01/03