قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قرآن ی محقق: تلاوت قرآن تزکیہ کے علاوہ اچھی آواز سے بہترین انداز میں مخاطب پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517548    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: مونٹگمری واٹ، معروف مشرق شناس اسکاٹ لینڈی مصنف ہے جس نے قرآن و عقاید کے رو سے قرآن ی مطالعات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517547    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ڈپٹی جامعه المصطفی العالمیه:
ایکنا: جامعه المصطفی العالمیه کے ڈپٹی کے مطابق تیسویں قرآن و حدیث فیسٹیول کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517544    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

محمد بابایی:
ایکنا: ڈائریکٹر ادارہ طباعت و نشریات قرآن کریم کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں کوئی ایسا قرآن موجود نہیں جو ایک ہی طریقے کے تحت اتنے زیادہ تنوع کے ساتھ خط، سائز اور فنی پہلوؤں کے اعتبار سے چھاپا گیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3517537    تاریخ اشاعت : 2024/11/28

ایکنا: ایک تخلیقی کاوش میں وزارت داخلہ نے آفر دی ہے کہ لوگ پرانے قرآن جدید نسخوں سے تبدیل کراسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517534    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

ایکنا: دوسرا قومی قرآن ی مقابلہ اکیس بائیس دسمبر کو کھٹمنڈو میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517522    تاریخ اشاعت : 2024/11/25

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: ڈنیز ماسون، فرنچ خاتون بین المذاہب گفتگو میں پیش پیش تھی جنہوں نے مراکش میں قرآن کا فرنچ زبان میں ترجمہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517516    تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: ملایشین فاونڈیشن نے بہروں کو قرآن سنانے کے لیے 870 ہزار ڈالر وقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517513    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

حجت‌الاسلام سیدحسن خمینی؛
ایکنا: متولی حرم مطهر امام خمینی نے آیت 82 سورہ اسرا کی طرف اشارہ میں قرآن بطور شفا و رحمت کی وضاحت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517504    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز
ایکنا: ایران کے صوبہ آذربایجان کے حافظ فائنل میں پہنچنے سے قبل ترکی میں ایک اور کارنامے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517501    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: دارال قرآن آستانہ حسینی کے نایب سربراہ کے مطابق آستانے کی جانب سے آن لائن قرآن ی اکیڈمی قایم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517500    تاریخ اشاعت : 2024/11/22

قرآن میں شھادت (2)
ایکنا: جو خدا کی راہ میں مارا جائے جنت انکی قسمت ہوگی اور خدا انکی کوشش ضائع نہیں کرے گا اور ان کا خون ثمر آور ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517495    تاریخ اشاعت : 2024/11/21

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے شعبہ أمور خواتین کی کاوش سے ایام فاطمیه و شهادت حضرت زهرا(س) پر مجلس عزا اور گروپ تلاوت کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517494    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: گنبد حضرت موسی(ع) پہلا قرآن ی مرکز شمار ہوتا ہے جو مسجد الاقصی میں باب السلسله اور گنبد النحویه کے درمیان واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517490    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

محمدتقی میرزاجانی:
ایکنا: تعلیمی قرآن ی أمور کے سیکریٹری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسوہ قرآن یاں فاونڈیشن کے قیام کی این او سی مل چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517484    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

قرآن میں شھادت (1)
آیات قرآن کریم اور نبی اکرم (ص) کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شہادت وہ مرتبہ ہے جس کا ہر مسلمان طلبگار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517482    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: معروف قاری علی‌اکبر ملکشاهی، قرآن ی مرکز کا جشن ختم قرآن تھران کی مسجد جامع پیامبر اعظم(ص) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517481    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا: تیرتالیسویں بین الاقوامی شارجہ کتب نمائش کے سائیڈ میں ریڈیو شارجہ کے تعاون سے "خدا کا تمھارے لیے پیغام" پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517475    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466    تاریخ اشاعت : 2024/11/16