آیتالله علی سعیدی شاهرودی:
ایکنا: ایرانی مسلح أفواج کے دفتر کے سربراہ نے مسلح أفواج کے مقابلوں کی تقریب سے کہا کہ اسلامی حکومت میں قرآن و اہل بیت اولین ترجیح ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518048 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
امریکن ٹیچر:
ایکنا: امریکی ریسرچر کا کہنا تھا کہ قرآن اور کتب مقدس میں حضرت عیسی بارے روایت ایک اہم ڈائیلاگ شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518042 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: سیمنار «قرائات قرآن ؛ حال اور مستقبل» کے عنوان سے «قاسمیه» یونیورسٹی شارجه میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518039 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
تقلیدی مقابلوں کا تیسرا دن
ایکنا: لبنان تشیع جنازہ کے ساتھ شهر قزوین میں قرآن ی محفل میں بین الاقوامی قراء شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518034 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
حجتالاسلام میریان:
ایکنا: آستان قدس رہنما کے مطابق فتح کے نام کمپین شروع کردیا گیا ہے جو رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518009 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: محمد الضوینی، کے مطابق الازھر قرآن ی نسخہ کتابت کے آخری مرحلے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518005 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: شیخ محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے نے اہل قرآن کی خدمت کو اولین ترجیح قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518002 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: لندن میں قرآن جلانے والے مجرم کی ضمانت منظوری کے بعد آزاد کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518000 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: قرآن ی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
امریکن اسلام شناس:
ایکنا: امریکن اسلام شاس کے مطابق کتب مقدس میں مشترکات کے باوجود خاص اور منفرد روایات بھی موجود ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517997 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ترانہ وحی
شورش زدہ دنیا میں سکون کا ایک لمحہ تازگی لاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517995 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: ایک تقریب میں جہاں علما اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں انگریزی ترجمہ شدہ قرآن کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517973 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ایکنا: بین الاقوامی قرآن ی ایوارڈ کمیٹی کے منتظمین کی جانب سے " ہر گھر ایک قرآن " مہم کے تحت مسجدوں میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقیسم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517972 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ایکنا: دارال قرآن آستانہ مقدس حسینی کے پروگراموں میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517969 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ابراهیم حاتمیکیا:
ایکنا: فلم«موسی کلیم الله» کے پروڈیوسر نے کہا ہے کہ اس فلم کو محققین کی کاوشوں کے بعد ترتیب دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517941 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآن ی علمی مرکز کی جانب سے مختلف قرآن ی محافل منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517939 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: دبئی قرآن ی ایوارڈ کے مطابق شعبان کے مقدس مہینے میں پروگرام بعنوان «هر گھر ایک قرآن » منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517930 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآن ی نمائش کی نشست منعقد ہوئی جسمیں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517928 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: سوئیڈن میں توہین قرآن کرنے والے ایک شخص پر مقدمہ درج کرلیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517927 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
عالمی یوم قرآن پر؛
ایکنا: آستانہ مقدس حسینی نے بعثت النبی(ص) اور یوم قرآن پر آیتالله العظمی عبدالله جوادی آملی کو بہترین قرآن ی شخصیت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517916 تاریخ اشاعت : 2025/02/03