قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حسن البکولی، کے مطابق قرآن کی خطاطی عثمان طه، خط میں مکمل ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518090    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: حسین اورفلی نے قرآن سے محبت کے طور پر 214 نایاب نسخے جمع کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3518083    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: سعودی عرب بارہ لاکھ قرآن رمضان المبارک میں تقیسم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518063    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ایکنا: ایرانی قراء نے سیدحسن نصرالله کے مزار پر حاضری دیکر تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518060    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ترانہ وحی
ایکنا: شورش زدہ دنیا میں کبھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے اور "ترانہ وحی" ان شوروغل میں ایک آرام کا ساماں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518052    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

نصرت نیلساز
ایکنا: ماحولیات اور اسلامی تمدن سیمینار کے سیکریٹری کے مطابق مفسرین نے ماحولیات پر توجہ دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518050    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

آیت‌الله علی سعیدی شاهرودی:
ایکنا: ایرانی مسلح أفواج کے دفتر کے سربراہ نے مسلح أفواج کے مقابلوں کی تقریب سے کہا کہ اسلامی حکومت میں قرآن و اہل بیت اولین ترجیح ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518048    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

امریکن ٹیچر:
ایکنا: امریکی ریسرچر کا کہنا تھا کہ قرآن اور کتب مقدس میں حضرت عیسی بارے روایت ایک اہم ڈائیلاگ شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518042    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: سیمنار «قرائات قرآن ؛ حال اور مستقبل» کے عنوان سے «قاسمیه» یونیورسٹی شارجه میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518039    تاریخ اشاعت : 2025/02/24

تقلیدی مقابلوں کا تیسرا دن
ایکنا: لبنان تشیع جنازہ کے ساتھ شهر قزوین میں قرآن ی محفل میں بین الاقوامی قراء شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518034    تاریخ اشاعت : 2025/02/24

حجت‌الاسلام میریان:
ایکنا: آستان قدس رہنما کے مطابق فتح کے نام کمپین شروع کردیا گیا ہے جو رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518009    تاریخ اشاعت : 2025/02/19

ایکنا: محمد الضوینی، کے مطابق الازھر قرآن ی نسخہ کتابت کے آخری مرحلے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518005    تاریخ اشاعت : 2025/02/18

ایکنا: شیخ محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے نے اہل قرآن کی خدمت کو اولین ترجیح قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518002    تاریخ اشاعت : 2025/02/18

ایکنا: لندن میں قرآن جلانے والے مجرم کی ضمانت منظوری کے بعد آزاد کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518000    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

ایکنا: قرآن ی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

امریکن اسلام شناس:
ایکنا: امریکن اسلام شاس کے مطابق کتب مقدس میں مشترکات کے باوجود خاص اور منفرد روایات بھی موجود ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517997    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

ترانہ وحی
شورش زدہ دنیا میں سکون کا ایک لمحہ تازگی لاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517995    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: ایک تقریب میں جہاں علما اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں انگریزی ترجمہ شدہ قرآن کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517973    تاریخ اشاعت : 2025/02/12

ایکنا: بین الاقوامی قرآن ی ایوارڈ کمیٹی کے منتظمین کی جانب سے " ہر گھر ایک قرآن " مہم کے تحت مسجدوں میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقیسم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517972    تاریخ اشاعت : 2025/02/12

ایکنا: دارال قرآن آستانہ مقدس حسینی کے پروگراموں میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517969    تاریخ اشاعت : 2025/02/12