قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سال 2014میں شارجہ کو اسلامی ثقافتی مرکز قرار دینے کے حوالے سے شارجہ میں واقع صحرا پارک میں قرآن ی جڑی بوٹیوں کے باغ کی نمائش کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1440255    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی پروگراموں کے کونسل کے سربراہ کے مطابق بہت جلد کوفہ یونیورسٹی میں شعبہ تدریس قرآن کا افتتاح کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439402    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن آئندہ مہینے مسلمان جوانوں کے درمیان منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1438248    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی مدرسہ «نور» عید فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے «صومیل» میں قائم کیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1437928    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین الاقوامی گروپ: گرمیوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اہتمام «شفیع» کے عنوان سے دس اگست کو«شیخ عید» فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1437008    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ: اسلامک سائنس اینڈ کلچرل تنظیم (آیسسکو) تاجیکستان کا قرآن ی مرکز کو امداد دینے کی تقریب
خبر کا کوڈ: 1436284    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ: مکہ مکرمہ کے امیر نے «جده» کے بازاروں سے تحریف شدہ قرآن ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 1435148    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآن ی سیمینار نومبر میں ملایا مطالعاتی مرکز کے شعبہ قرآن و حدیث اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1434768    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: داعش نے قرآن کی تحریف کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ علماء کی مدد سے از سر نو قرآن مرتب اور چھاپا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1434767    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ «أفضل مرتل ال قرآن » میں کامیاب قاریوں کو ریڈیو «رأس الخیمه» کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 1434429    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز ایک اعلامیے میں اس فتوی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1432658    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: قبلہ اول کے شہداء کی یاد میں مجلس اور محفل تلاوت کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1432276    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ : الکوثر چینل کی جانب سے منعقدہ قرآن ی مقابلے کے پہلے مرحلے کا اختتام آج رات ہوگا
خبر کا کوڈ: 1431799    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ نمائش کا اہتمام پشاور کے عجائب گھر میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1431795    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ:خصوصی قرآن ی کلاسز کا اہتمام ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430951    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ: نزول قرآن کے بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام گذشتہ روز«گاندربال» کے علاقے میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430950    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل قرآن ی سیمینار کا مقصد قرآن ی علوم پھیلانا اور قرآن سے وابستہ افرادکی حوصلہ افزائی کرنا ہے
خبر کا کوڈ: 1430949    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ: آستانہ امیرالمؤمنین علی(ع) میں ماہ صیام کے حوالے سے ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے مختلف قرآن ی اور اسلامی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1429960    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: الانبار میں داعش کے دہشت گردوں نے قرآت قرآن کو بدعت قرار دیتے ہوئے علماء اور خطباء کو مساجد میں جانے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 1429172    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: : آیت‌‌الله‌العظمی سبحانی نے علماء اور مبلغین سے خطاب میں کہا کہ موثر تبلیغ کے لیے انکے قول و فعل میں ہم آہنگی ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 1429169    تاریخ اشاعت : 2014/07/13