شام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں جیش الفتح، جیش الیرموک اور جبہۃ النصرہ کے عناصر کو مقبوضہ فلسطین میں تربیت دی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 3316962    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کی تقسیم، بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگی-
خبر کا کوڈ: 3259513    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

بین الاقوامی گروپ: جرمن میڈیا کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق عراق میں داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد شدت پسند تنظیم تیل کے تین اہم کنوﺅں سے محروم ہوگئی ہے جس کے بعد اس کی مالی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3122434    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ:دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شام ی فوج کی کاروائی میں داعش اور النصرہ گروہوں کے دوسو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3103298    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ: شام کے صدر کا کہنا ہے کہ عراق، شام اور لیبیا پر امریکی حملوں کے بعد داعش کی تعداد میں اضافہ ہوا
خبر کا کوڈ: 3065661    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ: یمن پر حملوں کی وجوہات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں / صھیونی خدمت کے لیے حملہ کر رہا ہے/ فسلطینیوں کی مدد کیوں نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 3054415    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

بین الاقوامی گروپ:امریکی وزیر خارجہ:ہمیں آخر کار اسد کے ساتھ بات کرنی چاہیے ۔ ہم ہمیشہ یہ چاہتے تھے کہ جنیوا معاہدے کے دائرے میں رہ کر بات کریں
خبر کا کوڈ: 3007526    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ: شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دی میتسورا نے کہا ہے کہ ایران، شام کا بحران حل کرنے میں کلیدی کردار کا حامل ہے-
خبر کا کوڈ: 2935055    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ: شام ، یوکرین، نائیجیریا، غزہ میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2895956    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: شام کی انسانی حقوق کی نگراں ایک غیرسرکاری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے شمال مشرقی شام کے علاقوں سے کم سے کم نوے عیسائیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891623    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار السید کے مطابق گذشتہ روز اس اسلامی مرکز کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2890511    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: امریکہ اور ترکی کے درمیان شام ی حکومت کے خلاف سرگرم دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دینے کا معاہدہ طے پاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2874708    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

بین الاقوامی گروپ: شام کے مختلف علاقوں میں شام ی فوج کی جاری کاروائیوں میں بڑی تعداد میں دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2766760    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کی جانب سے شام کے علاقے القنیطرہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اپنے چند جیالوں اور شہید عماد مغنیہ کے جوان سال بیٹے کی شہادت کی تایید
خبر کا کوڈ: 2726977    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ: امام رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے تھائی لینڈ اور بنکاک کے مختلف علاقوں میں ایرانی رایزنی مرکز اور تھائی لینڈ کے شیعوں کی جانب سے مجالس منعقد کی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 2625246    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: روسی نائب وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکہ بارہا کہہ چکا ہے کہ وہ شام میں داعش کو ہر گز کمزور نہیں بنانا چاہتا کیونکہ شام کی نابودی اسرائیل کی مضبوطی کا باعث بنےگی۔
خبر کا کوڈ: 2617951    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف دو روزہ کانفرنس آج اختتام پذیر ہوگی
خبر کا کوڈ: 2613881    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: عاشورا کانفرنس اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے آسٹریا کے دارالحکومت میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2612833    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی اور دہشت گردی سے مقابلے پر کانفرنس تیس نومبر کو دمشق میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2612789    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ: شام ی صدر نے روسی پالیمانی وفد سے ملاقات میں تکفیری سوچ کی نابودی کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2611480    تاریخ اشاعت : 2014/11/25