شام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:داعش کے خلاف لڑائی کے لیے حقیقی اور مخلص عالمی تعاون کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1476077    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

بین الاقوامی گروپ: شام ی فوجیوں کی پیش قدمی کے بعد، فری سیرین آرمی نامی گروہ کے ہزاروں دہشتگرد، شام سے ترکی کی سرحدوں کی طرف فرار ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1475341    تاریخ اشاعت : 2014/11/20

بین الاقوامی گروپ:داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا
خبر کا کوڈ: 1470519    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ:تکفیریوں کو پوری دنیا میں شکست ہوگی اور اسکا اعزاز ہمیں حاصل ہوگا
خبر کا کوڈ: 1470346    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: شام میں محرم کے لیے آنے والے زائرین حرم مطهر حضرت زینب(س) میں عزاداری کریں گے
خبر کا کوڈ: 1465239    تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ داعش کی حمایت کرنے والے ممالک بہت جلد داعش کے حملوں کا شکار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1462257    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

بین الاقوامی گروپ: شام ی آرمی تکفیری دہشت گرد عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ داعش کی نابودی کے بہانے شام کی اہم اقتصادی تنصیبات جیسے آئل ریفائنریز کو نشانہ بنا رہا ہے، جس کا مقصد انہیں صحیح و سالم حالت میں شام ی آرمی کے ہاتھ لگنے سے روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455963    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ: شام میں دہشتگرد گروہوں کیلئے علاقے کے بعض ملکوں کی امداد، رک گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1453310    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

بین الاقوامی گروپ:بشار اسد نے عراقی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر فالج الفیاض کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سرپرستی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کو دکھاوا قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1451213    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ:ہ آئی ایس آئی ایس نے کیمسٹری اور فلسفہ کو اپنے دینی نظام سے متصادم قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1440262    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور «المرده» تحریک کے سربراہ سلیمان فرنجیہ میں عراق اور غزہ حملوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
خبر کا کوڈ: 1435524    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شا م میں سرگرم جنگجو گروپ داعش(ISIS)نے شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور کے متعدد دیہات میں غالب سنی قبیلے کے ساتھ لڑائی کے بعد اپنے جنگجوو¿ں کو وہاں سے واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1435151    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ: شام میں داعش کے جنگجوئوں اورکردش پیپلز پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں میں جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف سے 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1434786    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی پر مبنی مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنیکی تدبیر نہ کی گئی تو آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی رائیگاں جائیگی۔ دہشتگردی کے پھیلاؤ کا درست اندازہ لگانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1427512    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں خلافت کا اعلان کرنیوالی دہشت گرد تنظیم داعش نے بچوں کو اغوا کرنا شروع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1426397    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس کی تنظیم (OIC) اور عرب لیگ نے مشترکہ طور پر رمضان المبارک میں شام میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ایک مہینے کی جنگ بندی میں فلاحی تنظیموں کو متاثرین تک امداد پہنچانےمیں مدد ملے گی
خبر کا کوڈ: 1424282    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ : مقاومت کے سربراہ نے دہشتگردوں کو شام میں روکنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا:صرف چند تنظیموں کو بلیک لسٹ کرنا کافی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1414873    تاریخ اشاعت : 2014/06/07

بین الاقوامی گروپ : صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار ٹیلی ویژن پر نمودار
خبر کا کوڈ: 1414521    تاریخ اشاعت : 2014/06/06

بین الاقوامی گروپ:واشنگٹن : امریکی دفتر خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ہونے والا ایک خود کش دھماکا امریکی نے کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1412796    تاریخ اشاعت : 2014/05/31

بین الاقوامی گروپ: تکفیری تنظیم " النصرہ" نے اسلام مخالف اقدامات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے تحریف شدہ قرآن کی تقسیم شروع کر دی
خبر کا کوڈ: 1407779    تاریخ اشاعت : 2014/05/18