بین الاقوامی گروپ : عراق ی وزیر اعظم نے اعلان کیا : داعش " عراق اور شام میں اسلامی حکومت" نامی دہشت گرد جماعت کو عراق میں معصوم لوگوں پر حملوں اور پر تشدد کاروائیوں کے لیے ہمسایہ ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380946 تاریخ اشاعت : 2014/02/28
بین الاقوامی گروپ : عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی کوششوں سے عربی زبان میں "رہبر معظم کی گفتگو سے اقتباس" نامی ایک کتاب شائع کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1379518 تاریخ اشاعت : 2014/02/24
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱٦ فروری کو کربلا میں "۱۰۰۰حافظ قرآن" منصوبے کے تحت جاری سالانہ حفظ قرآن کریم مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1376475 تاریخ اشاعت : 2014/02/17
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۵ فروری کو عراق کی الصدر تحریک کے رہنما نے ایک بیان کے ذریعے سیاسیت سے مکمل طور پر برکنار ہونے اور تحریک سے وابستہ تمام سیاسی و سماجی دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375948 تاریخ اشاعت : 2014/02/16
بین الاقوامی گروپ : ۱۳فروری سے عراق کے شہر کربلا میں حرم امام حسین(ع) کے تعاون سے " قرآن کریم کے ہزار حافظ " نامی منصوبے کے تحت قومی سطح کے چوتھے حفظ قرآن کریم مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1372622 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ٦ فروری کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "بان کی مون" نے عراق میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق ی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371880 تاریخ اشاعت : 2014/02/07
بین الاقوامی گروپ : عراق ی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دہشت گرد گروپ "داعش" کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ، عراق سے دہشت گرد گرپوں کے مکمل طور پر خاتمے کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366217 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ جنوری کو عراق کے شہر بصرہ میں اہل تسنن برادران کی جانب سے منعقد کیے گئے جشن عید میلاد النبی میں آیت اللہ سید سیستانی کے خصوصی نمائندے "شیخ محمد فلک المالکی" نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361285 تاریخ اشاعت : 2014/01/20
مسعود بارزانی :
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۰ جنوری کو عراق ی صوبے کردستان کے صدر نے زور دیا : داعش صرف الانبار کے لیے ہی خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ دہشت گرد جماعت عراق سمیت پورے خطے کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353345 تاریخ اشاعت : 2014/01/11
عمار الحکیم :
بین الاقوامی گروپ : عراق کی شیعہ سپریم کونسل کے سربراہ "سید عمار حکیم" نے زور دیا ہے کہ القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپوں کے خلاف حکومت کی فوجی کاروائی کو عراق ی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1352909 تاریخ اشاعت : 2014/01/10