بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے ہم کسی کی اجازت کے منتظر نہیں رہیں گے
خبر کا کوڈ: 3322515 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین دیگر سیاسی پارٹیوں کو شرکت کی دعوت دینے میں مصروف
خبر کا کوڈ: 3316666 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
بین الاقوامی گروپ: جے یو پی کے سربراہ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں اور غزہ میں فلسطین ی مسلمانوں کا جس طرح سے قتل عام کیا جا رہا ہے اور ان پر جو ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اس پر دنیا بھر کے مسلمان رنجیدہ اور غمزدہ ہیں اور مسلم ممالک کے حکمرانوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3311506 تاریخ اشاعت : 2015/06/07
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے- انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فلسطین ی سرزمین سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کرنے اور اس سرزمین میں فلسطین ی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خاتمے کا جراتمندانہ فیصلہ کرنا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 3311486 تاریخ اشاعت : 2015/06/07
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسمانوں کی جانب سے بھرپور انداز میں اس فیصلے کا خیرم مقدم کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3272187 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں فلسطین ی اور عرب شہریوں کے بچوں کے لیے بھی ’’ہولوکاسٹ‘‘ کا مضمون لازمی قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3141778 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ: ’’آئرن ڈوم‘‘ یہودی کالونیوں کوتحفظ دلانےمیں بری طرح ناکام رہا، 3245 فلسطین ی راکٹوں میں سےصرف558 کو روکاگیا، جنرل ایچل
خبر کا کوڈ: 2957602 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے کہا ہے کہ مصر کے حالیہ اقدام سے غزہ میں قاہرہ کے مفادات کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2798519 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ:غاصب اسرائیلی حکام نے شہرالخلیل میں واقع حرم حضرت ابراہیم علیہ السلام میں اذان دینے پر پابندی لگا دی
خبر کا کوڈ: 2795043 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ:اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے، اسرائیل سے تین برس میں فلسطین ی علاقے خالی کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد، امریکی ویٹو کے سبب مسترد کر دی ہے
خبر کا کوڈ: 2660008 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین ی قوم کے حق خود ارادیت کیلئے پیش قرارداد میں 193 رکن ممالک میں سے 180 نے حمایت کی۔ سات ممالک امریکہ، اسرائیل، کینیڈا، جزائر مارشل، بالاو، مائکرونیزیا اور ناروو نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ ڈالا جبکہ 4ممالک کیمرون، ٹونگا، پےراگوئے اور جنوبی سوڈان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
خبر کا کوڈ: 2623606 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکہ سے یہ یقین دہانی حاصل کر لی ہے کہ وہ ایسی کسی بھی قرار داد کو ویٹو کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2621933 تاریخ اشاعت : 2014/12/19
بین الاقوامی گروپ: غرب اردن میں غاصب صہیونی ریاست کے فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطین ی جوان شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621743 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
بین الاقوامی گروپ: عزالدین قسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین ی استقامت کے مجاہدین نے غزہ پر مسلط کی جانے والی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد کی بدولت صیہونی دشمن کو شکست دی۔
خبر کا کوڈ: 2618501 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لیے ڈائریکٹر فلپ لوتھر کی جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق موسم گرما میں 50 روزہ اسرائیل فلسطین جنگ کے دوران کثیر منزلہ عمارتوں کو نشانہ بنانا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2617837 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکطرفہ طور پر فلسطین ی ریاست کی حمایت کا اعلان امن مساعی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اس طرح کی کوششیں ان حلقوں کی طرف سے ہوسکتی ہیں جو مذاکرات نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2617834 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب حکومت کے علاقائی اور عالمی حامیوں کی کوششوں کے باوجود ، فلسطین کی بہادر قوم آخرکار کامیاب ہوکر رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2617706 تاریخ اشاعت : 2014/12/12
بین الاقوامی گروپ: دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سال 2015ء کو فلسطین یوں کے حقوق کی واپسی اور فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کا بین الاقوامی سال قرار دیا جائے، جبکہ کانفرنس کے شرکاء نے اعلان کیا کہ آئندہ برس 29نومبر سنہ2015ء کو فلسطین یوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بعنوان ’’ فلسطین یوں کے ساتھ بین الاقوامی نا انصافی ‘‘ کا دن منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 2616842 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’دوسرا عالمی کنونشن برائے حقوق واپسی فلسطین ‘‘ میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کو سال 2014ء میں فلسطین یوں کے حق میں آواز بلند کرنے اور مسلسل جد وجہد جاری رکھنے پر بہترین کارکردگی کے اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616817 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فلسطین ی گھروں کو مسمار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2615298 تاریخ اشاعت : 2014/12/06