بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین ی قوم کے حق خود ارادیت کیلئے پیش قرارداد میں 193 رکن ممالک میں سے 180 نے حمایت کی۔ سات ممالک امریکہ، اسرائیل، کینیڈا، جزائر مارشل، بالاو، مائکرونیزیا اور ناروو نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ ڈالا جبکہ 4ممالک کیمرون، ٹونگا، پےراگوئے اور جنوبی سوڈان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
خبر کا کوڈ: 2623606 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکہ سے یہ یقین دہانی حاصل کر لی ہے کہ وہ ایسی کسی بھی قرار داد کو ویٹو کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2621933 تاریخ اشاعت : 2014/12/19
بین الاقوامی گروپ: غرب اردن میں غاصب صہیونی ریاست کے فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطین ی جوان شہید ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621743 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
بین الاقوامی گروپ: عزالدین قسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین ی استقامت کے مجاہدین نے غزہ پر مسلط کی جانے والی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد کی بدولت صیہونی دشمن کو شکست دی۔
خبر کا کوڈ: 2618501 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لیے ڈائریکٹر فلپ لوتھر کی جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق موسم گرما میں 50 روزہ اسرائیل فلسطین جنگ کے دوران کثیر منزلہ عمارتوں کو نشانہ بنانا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2617837 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکطرفہ طور پر فلسطین ی ریاست کی حمایت کا اعلان امن مساعی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اس طرح کی کوششیں ان حلقوں کی طرف سے ہوسکتی ہیں جو مذاکرات نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2617834 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب حکومت کے علاقائی اور عالمی حامیوں کی کوششوں کے باوجود ، فلسطین کی بہادر قوم آخرکار کامیاب ہوکر رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2617706 تاریخ اشاعت : 2014/12/12
بین الاقوامی گروپ: دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سال 2015ء کو فلسطین یوں کے حقوق کی واپسی اور فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کا بین الاقوامی سال قرار دیا جائے، جبکہ کانفرنس کے شرکاء نے اعلان کیا کہ آئندہ برس 29نومبر سنہ2015ء کو فلسطین یوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بعنوان ’’ فلسطین یوں کے ساتھ بین الاقوامی نا انصافی ‘‘ کا دن منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 2616842 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’دوسرا عالمی کنونشن برائے حقوق واپسی فلسطین ‘‘ میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کو سال 2014ء میں فلسطین یوں کے حق میں آواز بلند کرنے اور مسلسل جد وجہد جاری رکھنے پر بہترین کارکردگی کے اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616817 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فلسطین ی گھروں کو مسمار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2615298 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ،اسپین،آئرلینڈ کے بعد فرانسیسی پارلیمنٹ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 2615157 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ:بیت المقدس اور مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2614442 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ سارا مقبوضہ فلسطین استقامت کے میزائلوں کی زد میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611393 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے شہر تاتوئین میں سینکڑوں لوگوں نے صھیونی مزاحمتوں کے خلاف دھرنا دیا
خبر کا کوڈ: 2611134 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ آوروں کی جانب سے فلسطین یوں کے گھر منہدم کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1476596 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: ترک صدر نے مسجدالاقصی پر حملے کو ترکی یا الجزائر پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی تمام مسلمانوں سے متعلق ہے
خبر کا کوڈ: 1476467 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ:اسپین کے پارلیمنٹ میں کثرت رائے کے ساتھ فلسطین کو قبول کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1475516 تاریخ اشاعت : 2014/11/21
ایکنا نیوز- فلسطین ی اتھارٹی کےوزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر یہودی شدت پسندوں کے حملوں پر اسلامی کانفرنس کی جانب سے اجلاس بلانے کا مطالبہ پیش کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472967 تاریخ اشاعت : 2014/11/14
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نوازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470518 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ: فلسطین ی انتظامیہ کی جانب سے یہودی آباکاروں کے خلاف مسجد الاقصی کی تقسیم کی سازشوں پر قانونی کاروائی کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1461773 تاریخ اشاعت : 2014/10/19