فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سمیح‌القاسم، کے انتقال پر ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کا اظھار دکھ اور ہمدردی
خبر کا کوڈ: 1442001    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ: فلسطین ی مقاومتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے سات افراد کو گرفتار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1441786    تاریخ اشاعت : 2014/08/22

بین الاقوامی گروپ:غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں دو لاکھ اٹھارہ ہزار فلسطین ی بے گھر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1440266    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ:پاکستان اورایرانی حکومت کے علاوہ کسی مسلم حکمراں نے مظلوم فلسطین یوں کی حمایت میں آواز نہ اٹھائی۔
خبر کا کوڈ: 1439416    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: پاکستانی حکومت اور مختلف مذہبی تنظیموں اور پارٹیوں کی دعوت پر سترہ اگست کو یوم فلسطین منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439342    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے 17 اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 1437944    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین الاقوامی گروپ:عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائن کے فٹبالر اور یونیسیف کے سفیر لائنیل میسی نے غزہ پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کے حقوق کا بھرپور دفاع کیا اور اسے اپنے فیس بک پیچ پر ایک زخمی فلسطین ی بچے کی تصویر پوسٹ کر کے اپنی ہمدردی کا اظہاربھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 1437031    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ: فلسطین امن کانفرنس کے شرکانے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ نہتے فلسطین یوں پر جاری جنگ کے بعداسرائیل کودہشت گرد ملک قرار دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1436768    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ:صھیونی مظالم کے خلاف سات اگست کو کوئٹہ میں یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1436684    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ: ماسکو جامع مسجد میں فلسطین ی مسلمانوں کے لیے امداد جمع کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1436669    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ:انصاف ضرور ہوگا، اسرائیل سے ظلم کا حساب لیا جائیگا، رجب طیب اردگان
خبر کا کوڈ: 1436325    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ: فلسطین کا مسئلہ عدالت اور نا انصافی ، آزادی اور غلامی اور انسانیت اور سنگ دلی میں فرق اور پہچان کی علامت ہے اور ان امور میں تمیز کرنے والے فلسطین کے حوالے سے لاتعلق نہیں رہ سکتا
خبر کا کوڈ: 1436288    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ:مسلم ممالک کے حکمران اب بھی نہ جاگے تو ان سب کا انجام بھی فلسطین یوں جیسا ہوگا اور خدانخواستہ مستقبل قریب میں ان کے شہربھی غزہ جیسی صورتحال سے دوچار ہونگے
خبر کا کوڈ: 1435959    تاریخ اشاعت : 2014/08/04

بین الاقوامی گروپ:داعش کے اس نظریے سے واضح ہوگیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کے مطابق ہے جو مسلمانوں کی توجہ بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین سے منحرف کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1435538    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:اسلامی سربراہی تنظیم اور اسلامی ممالک کو مظلوم فلسطین ی مسلمانوں کی خونریزی بند کرانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اور فوری اقدامات کرنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1435537    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی خاموشی کی مذمت کی اور اسے جنگی جرائم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1434965    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کے ادارے ریلیف اینڈ ورک کے ترجمان کرس گنیز غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے براہ راست انٹرویو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
خبر کا کوڈ: 1434787    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ:خالد مشعل نے کہاہے کہ یہودیوں کے ساتھ رہناہے مگر قابضین کے ساتھ اکٹھے نہیں رہ سکتے.
خبر کا کوڈ: 1434629    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ:تباہ حال فلسطین میں بھی اسرائیلی فضائی حملوں اور توپوں کی گن گرج کے سائے میں عید الفطر منائی گئی
خبر کا کوڈ: 1434616    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ: تہران میں حماس کے ترجمان نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس دن اتحاد کا دن ہے اور شیعہ سنی کو ملکر قبلہ اول کی آزادی کے لئے قیام کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1433129    تاریخ اشاعت : 2014/07/25