فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:انصاف ضرور ہوگا، اسرائیل سے ظلم کا حساب لیا جائیگا، رجب طیب اردگان
خبر کا کوڈ: 1436325    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ: فلسطین کا مسئلہ عدالت اور نا انصافی ، آزادی اور غلامی اور انسانیت اور سنگ دلی میں فرق اور پہچان کی علامت ہے اور ان امور میں تمیز کرنے والے فلسطین کے حوالے سے لاتعلق نہیں رہ سکتا
خبر کا کوڈ: 1436288    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ:مسلم ممالک کے حکمران اب بھی نہ جاگے تو ان سب کا انجام بھی فلسطین یوں جیسا ہوگا اور خدانخواستہ مستقبل قریب میں ان کے شہربھی غزہ جیسی صورتحال سے دوچار ہونگے
خبر کا کوڈ: 1435959    تاریخ اشاعت : 2014/08/04

بین الاقوامی گروپ:داعش کے اس نظریے سے واضح ہوگیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کے مطابق ہے جو مسلمانوں کی توجہ بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین سے منحرف کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1435538    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:اسلامی سربراہی تنظیم اور اسلامی ممالک کو مظلوم فلسطین ی مسلمانوں کی خونریزی بند کرانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اور فوری اقدامات کرنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1435537    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی خاموشی کی مذمت کی اور اسے جنگی جرائم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1434965    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کے ادارے ریلیف اینڈ ورک کے ترجمان کرس گنیز غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے براہ راست انٹرویو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
خبر کا کوڈ: 1434787    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ:خالد مشعل نے کہاہے کہ یہودیوں کے ساتھ رہناہے مگر قابضین کے ساتھ اکٹھے نہیں رہ سکتے.
خبر کا کوڈ: 1434629    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ:تباہ حال فلسطین میں بھی اسرائیلی فضائی حملوں اور توپوں کی گن گرج کے سائے میں عید الفطر منائی گئی
خبر کا کوڈ: 1434616    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ: تہران میں حماس کے ترجمان نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس دن اتحاد کا دن ہے اور شیعہ سنی کو ملکر قبلہ اول کی آزادی کے لئے قیام کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1433129    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ: سیاسی امور کے ماہر پروفیسر«رادنی شکسپیر»، نے کہا کہ اس دور میں امام خمینی کے فرمان پر قدس منانا پہلے سے زیادہ ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 1433128    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ : عراق، مصر، فلسطین اور ترکی کے علماء کا استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب اور صیھونی مظالم کی مذمت/مسلمانوں سے وحدت کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1433127    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ :مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطین یوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور کوئی مسلمان ملک بولنے کیلئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1432790    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ:جماعۃا لدعوۃ کراچی کے امیر مزمل ہاشمی کاکہنا ہے کہ اسرائیل ایک سرطان ہے اور اس کا علاج صرف اور صرف جہاد ہے، انہوں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی نجات کے لئے امریکہ یا اسرائیل کے ساتھ مذاکرات اور امن معاہدے نہیں بلکہ کا غزہ کی نجات کا راستہ غزوۃ میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432277    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ : حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله نے خالد مشعل اور رمضان عبداللہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 1431801    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ :اگر مسلمان ممالک اور مسلم حکمران متحد ہو جائیں اور اپنے اختالافات کو بالائے طاق رکھیں تو مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس بہت جلد بازیاب کروایا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430962    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ:فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نےغزہ میں زمینی جارحیت کا آغاز بھی کردیا، تازہ کارروائیوں میں سات فلسطین ی شہید کر دئیے گئے
خبر کا کوڈ: 1430860    تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ:معروف قانون دان اور سیاست دان احمد رضا قصور ی نے کہا ہے کہ مسلم امہ متحد ہو جائے اور ایک موقف پر ڈت جائے تو امریکہ اور اسرائیل گھٹنے ٹیک دیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ صرف ایک مرتبہ مسلمان ممالک اللہ کا نام لے کر اٹھ کھڑے ہوں پھر دیکھیں کس طرح سامراجی اور شیطانی قوتوں کو شکست سے دوچار کیا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430857    تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ: کشمیریوں کے علاوہ پاکستان کے اکثر شہروں میں صیھونی مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430855    تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ :عالمی طاقتیں اسرائیل کوکھلی بربریت سے روکیں،غزہ میں قتل عام نسل کشی کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430334    تاریخ اشاعت : 2014/07/16