فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسٹارباکس انچارج کے مطابق بائیکاٹ سے انہیں بڑا نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518007    تاریخ اشاعت : 2025/02/18

ایکنا: مسجد الاقصی لایبریری فلسطین میں خطی نسخوں کا خزانہ ہے جہاں مملوکی و عثمانی دور کے آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517948    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

خطیب مسجد الاقصی:
ایکنا: شیخ عکرمه صبری نے که مسجد الاقصی پر کسی قسم کے تجاوز کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس پر یقینی طور پر مسلمانوں کا حق ہے.
خبر کا کوڈ: 3517942    تاریخ اشاعت : 2025/02/08

ایکنا: ایک ٹوئٹ میں KHAMENEI.IR پر فلسطین " نهر سے بحر تک " پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517940    تاریخ اشاعت : 2025/02/08

ایکنا: کابل میں ایک جدید مسجد کو فلسیطنیوں سے یکجہتی کے لیے «غزه» کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517879    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: چار سو اکہتر دن کی استقامت کے بعد جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے جس کا کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517835    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

کھوکھلی عبادتیں، جعلی روحانیت- ایک مہلک زوال
خبر کا کوڈ: 3517787    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: فلسطین ی جہادی تحریکوں نے نو منتخب صدر کو صدر بننے پر مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517785    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: سال 2025 پر جہاں غزہ آگ و خون کے دریا میں غرق ہے الازھر نے اس موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517747    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

وهب رامزی نمایش رپورٹ؛
ایکنا: تصویری نمائش «چابیاں جو اسرائیل سے زیادہ تاریخی ہیں» اس میں فلسطین ی مقاومت اور طرز زندگی کی عکس بندی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517723    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: فلسطین بارے بین الاقوامی نشست مارچ 2025 کو منعقد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3517697    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا : منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کو فسلطینیوں کے ہاتھوں حل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517667    تاریخ اشاعت : 2024/12/20

شام و فلسطین کی جدید ترین خبریں
ایکنا: احمد الشرع یا «ابو محمد الجولانی» نے اعلان کیا ہے کہ تمام مسلح گروپوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517653    تاریخ اشاعت : 2024/12/17

ایکنا: جنین کے مفتی اعظم نے مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کے قتل کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اہل مقاومت اہل فتنہ فساد نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517648    تاریخ اشاعت : 2024/12/16

ایکنا: مصری مفتی کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہماری اخلاقی اور تاریخی ذمہ داریاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517562    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: دنیا بھر میں 29 نومبر کو فلسطین سے یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے اور اس موقع ملتا ہے کہ فلسطین بارے درست روایات کو پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517552    تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: عالمی کرمنل کورٹ کی جانب سے صہیونی وزیراعظم کی گرفتاری پر مختلف فلسطین ی گروہوں نے خوشی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517502    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: گنبد حضرت موسی(ع) پہلا قرآنی مرکز شمار ہوتا ہے جو مسجد الاقصی میں باب السلسله اور گنبد النحویه کے درمیان واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517490    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: برلین میٹرو اسٹیشن میں ایک بیکری والے نے فلسطین کولا کے تعارف سے اس کولڈڈرنک متعارف کرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517477    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

عالمی تقریب مذاہب کونسل:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، نے یحیی سنوار، کی شہادت پر پیغام میں کہا کہ وہ راہ قدس کے عظیم ہیرو اور مجاہد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517308    تاریخ اشاعت : 2024/10/20