قرآنی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: راس اخیمہ ایوارڈ کے لیے معذور سیکشن مقابلون میں 140 لوگ شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517858    تاریخ اشاعت : 2025/01/23

کربلاء میں؛
ایکنا: قرآنی ایوارڈ بارے نشست میں دوسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا جایزہ لیا گیا جو آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517852    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: نایاب اور نادر قرآنی نسخوں کی نمائش بریڈفورڈ میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517851    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: قرآن و حدیث نظارتی کمیٹی کو مالی مشکلات کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517845    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: یونیورسٹیوں کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے روضہ حضرت عباس علمدار کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517843    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: دوسرے قومی قرآنی مقابلوں کا اختتامی مرحلہ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517833    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

ایکنا: ادارہ اوقاف کے مطابق چھبیس جنوری کو حرم امام رضا میں اکتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517829    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

ایکنا: آستان عباسی کے ثقافتی شعبے کے مطابق چوتھے صدی سے متعلق قرآنی نسخے کی مرمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517826    تاریخ اشاعت : 2025/01/18

ایکنا: دوسرا خاندانی مقابلہ «مؤذن محله» اور «قرآن هر گھر میں» کے عنوان سے قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517806    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: سیٹلائٹ چینل الکوثر پر قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» رمضان میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517803    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے مشھد میں شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517802    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

یمنی سفیر ایکنا سے؛
ایکنا: ابراهیم الدیلمی کا کہنا تھا کہ مزاحمت کے حوالے سے ہمارا موقف ایمانی اور قرآی ہے اور دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517791    تاریخ اشاعت : 2025/01/12

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: «کلام مبین؛ قدیم ترین قرآنی نسخہ؛ خط حجازی میں» کی رونمائی آرٹ علوم کے دانشوروں کے مرکز میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517783    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

رهبر معظم انقلاب اور قرآنی حؤالے
آیت ۲ سوره «حشر» میں قبیلہ بنی نصیر کی عھد شکنی پر اشارہ کیا گیا ہے کہ کفار کے حساب و کتاب اور نقشوں پر کسطرح الھی ارادہ غالب آجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517782    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق دھلی نو کلچرل سنٹر میں آزاد یونیورسٹی کے تعاون سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517769    تاریخ اشاعت : 2025/01/06

قرآن کے گمنام محقق
ایکنا: نو مسلم خاتون نے قرآن کریم اور اسلامی متون کے ترجمے سے اسلامی تعلیمات کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی۔
خبر کا کوڈ: 3517766    تاریخ اشاعت : 2025/01/06

ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517761    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: اکیسویں بین الاقوامی مقابلے مارچ کو دارالسلام میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517755    تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: دنیا کے ایک سو ساٹھ ممالک نے مسجد النبی(ص) میں قرآنی محافل کی پذیرائی اور انکو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517708    تاریخ اشاعت : 2024/12/27

ایکنا: تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اٹلی میں اسلامی کنفیڈریشن کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517700    تاریخ اشاعت : 2024/12/25