قرآنی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518463    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

بین الاقوامی ویبنار
سیدمحسن موسوی بلده، استاد قرآن، نے بین الاقوامی قرآن مقابلوں کی ججنگ کمیٹی میں استاد عبدالرسول عبایی کی ایران اور ملائیشیا کے مقابلوں کے آئین ناموں کی تدوین میں اس قرآنی شخصیت کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518443    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: قرآنی محفل آستان قدس رضوی کے تعاون سے صحن حرم مطهر امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی جسمیں پانچ ہزار طلباء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518441    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: مراکش میں روایتی تعلیمی ادارے وزارتِ اوقاف کی جانب سے نجی قرآنی مراکز کی حمایت کے لیے نئے قوانین کی کتابچہ جاری ہونے کے بعد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518440    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: نایجیریا قرآنی مقابلوں میں بیس ممالک کے قراء کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518433    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: قومی اسکول نخبگان تلاوت کی باوقار پروگرام میں ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ، قرآنی شعبہ جات کے منتظمین اور ماہرین کے علاوہ ملک کے ممتاز قرآنی اساتذہ اور بزرگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518422    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام «کشمیر» میں ہزاروں قرآنی مدارس کو بند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518420    تاریخ اشاعت : 2025/05/03

ایکنا: قطر قرآنی باغ الازھر یونیورسٹی نمایش میں مختلف پروڈکٹس کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518412    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے شهادت حضرت امام جعفر صادق (ع) کی مجلس سے خطاب میں کہا کہ اس سال رمضان میں اچھے قرانی پروگرامز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518378    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: معروف قرآنی خطاط استاد نجیب اللہ کے فن پاروں کی نمایش ہرات کے سلجوقی آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518364    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا: تیسرے قرآنی مقابلے «اجیال القرآن» دس ہزار حفاظ کے ساتھ عراق کے صوبہ «الانبار»میں منعقد ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3518361    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا: ایران کے ممتاز محقق اور قرآنی علوم کے ماہر بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب تہران میں فرہنگستانِ زبان و ادب فارسی (اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518341    تاریخ اشاعت : 2025/04/18

بیت‌مشعلی
ایکنا سربراہ کا کہنا تھا کہ اس نیوز ایجنسی کے قیام کے وقت کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ ایک دن اس قدر بلند مقام پر یہ ادارہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518340    تاریخ اشاعت : 2025/04/18

ایکنا: حفظ کل قرآن اور حفظ قرآئات عشر کے شعبوں میں ایرانی قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518315    تاریخ اشاعت : 2025/04/14

ایکنا: ہرن کے کھال پر لکھا ہوا خطی قرآنی نسخہ مسجد الاقصی کے میوزیم میں رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518307    تاریخ اشاعت : 2025/04/12

ایکنا: اردنی قرآنی جج شیخ سمیح خالد احمد عثامنه نے استاد عبدالرسول عبایی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518299    تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا؛ نمائش «فضائے مکه؛ حج و عمره پر نظر» دوحہ اسلامی آرٹ کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جہاں عثمانی قرآنی خطاطی کی نمایش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518297    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: ایرانی قاریوں کی جامب سے عراق کے مختلف شہروں میں تیس قرآنی محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518289    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

گمنام قرآنی محققین
ایکنا: شیخ محمد الطاهربن عاشور، تیونس اور عرب دنیا کے قرآنی اسکالر ہے جو مغربی تسلط کے مخالف ہونے کی وجہ سے معروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518270    تاریخ اشاعت : 2025/04/05

گمنام قرآنی محققین / ۶۲
ایکنا؛ «ابراهیم عبدالسمیع بوقندوره»، امام جماعت و خطیب الجزایر ہے جو خطاطی سے کتابت بھی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518266    تاریخ اشاعت : 2025/04/03