ایکنا: حجتالاسلام محمدمهدی ایمانی پورسربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے معروف قاری شاکر نژاد کو ایران کا قرآنی سفیر مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518104 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں پندرہ ممالک اور متعدد دیگر ادارے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518078 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
ایکنا: چودہ ممالک کے زائرین کو مدینہ میں واقع ملک فھد پبلیکیشن کا دورہ کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518075 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت اعلی حکام کے اجلاس میں بتیسویں بین الاقوامی نمائش کی تفصیلات پر گفتگو کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518061 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
ایکنا: سیمینار «پودوں کی نگہداشت ایکوسسٹم کی بہبود میں» کےعنوان سے ملکی و غیرملکی دانشوروں کے ہمراہ منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 3518057 تاریخ اشاعت : 2025/02/28
ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجد النبی(ص) کے مطابق رمضان المبارک میں خصوصی قرآنی پروگرامز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518054 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آتے ہی موبایل کے لیے موجود ایپلیکیشن کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518023 تاریخ اشاعت : 2025/02/22
گمنام قرآنی محققین
ایکنا: خالد ارن کی تحقیق کا خلاصہ یہ ہے کہ مختلف قرآنی نسخوں میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518019 تاریخ اشاعت : 2025/02/21
ایکنا: ملکی قرآنی یونیورسٹیوں کی تنظیم کے تعاون سے مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518015 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
ایکنا: ٹی وی چینل «تمدن» میں رمضان المبارک پر تیس أقساط پر مشتمل «مهمانی»، کے نام سے پروگرام نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518011 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: مصرکے قرآنی چینل نے رمضان کے خصوصی نشریات کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3518006 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: مسجد جامع الجزایر متولی کے مطابق رمضان میں خصوصی کلاسز منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517996 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: دسویں عسکری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مدینہ میں ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517988 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے قرآنی ادارے کے تعاون سے نیمہ شعبان پر زائرین کے لیے تصحیح قرآت کیمپز لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517986 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: ستارویں اسلامی ـ قرآنی طلوع برکت اسٹارٹ اپ میں بائیس گروپ شریک تھے جنہوں نے مصنوعی زہانت سے تخلیقی ایجادات پیش کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517937 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: بین الاقوامی دبئی ایوارڈ کمیٹی کے مطابق 2025 ایوارڈ کے مقابلے ملتوی کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517931 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا نیوز: اسلامی- قرآنی اسٹارٹ اپ پروگرام سو تخلیقی ماہرین کی شرکت کے ساتھ یونیورسٹی قرآنی علمی اداروں کے تعاون کے ساتھ شروع کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3517929 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: دسویں بین الاقوامی عسکری قرآنی مقابلے وزیر دفاع کی زیرنگرانی مکہ مکرمہ میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517915 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: قرآنی فاونڈیشن "نون" نے «وتواصوا بالحق» مہم عالمی قرآنی دن پر شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517911 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: آستانہ عباسی سے وابستہ علمی کمیٹی کی زیرنگرانی العمید ایوارڈ کی نشست کربلاء میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517902 تاریخ اشاعت : 2025/02/01