بین الاقوامی گروپ: ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم قوم اور قیادت کی حمایت سے مذاکرات کر رہی ہے زبردستی مطالبات منوانے پرمجبور نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 2612561 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء کل پیر کو تہران میں احتجاجی مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1461391 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے «ترسااستبان گومز»، کی تہران آمد
خبر کا کوڈ: 1426012 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ:عراق کے عوام کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف آج تہران کے عوام ایک بہت بڑا اجتماع کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1421780 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت مذہبی امور سے وابستہ قرآن و عترت مرکز کی جانب سے بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے دعوت عام کا اعلان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1388358 تاریخ اشاعت : 2014/03/17
بین الاقوامی گروپ : افریقی ممالک کی علما یونین کے جنرل سیکرٹری اور الجزائر کی علما کونسل کے رکن نے خیال ظاہر کیا : وحدت اسلامی کانفرنس سوئے ہوئے ضمیروں کو بیدار کرنے اور ہر قسم کے تعصب سے دور رہ کر اسلامی مذاہب کے درمیان گفتگو کا ایک سنہری موقع ہے لیکن تکفیری عناصر حقیقت اسلام کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے وہ اس کانفرنس میں شریک نہیں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 1361287 تاریخ اشاعت : 2014/01/20
بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو تہران میں جاری ستائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360704 تاریخ اشاعت : 2014/01/19
بین الاقوامی گروپ : لبنان کی سیاسی تحریک "امل" کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیری فتنے کے مقابلے کے لیے مسلمانوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے خیال ظاہر کیا : تکفیری فکر اس حد تک خطرناک ہو چکی ہے اب یہ لوگ مسلمانوں کے جگر چبھانے ، سروں کو بدن سے جدا کرکے ان کے ساتھ فٹبال کھیلنے اور انکے علاوہ دیگر انسانیت سوز مظالم کو اسلام کی طرف نسبت دے رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 1360703 تاریخ اشاعت : 2014/01/19
بین الاقوامی گروپ : اردن کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : امت اسلامیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور فرقہ واریت جسیے مسائل مسجد اقصی اور قدس کی آزادی کو ہم سے دور کر دیں گے اسلیے ہمیں مسئلہ قدس کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے باہمی اختلافات کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1360037 تاریخ اشاعت : 2014/01/17
بین الاقوامی گروپ : عراق کے سابق وزیر اعظم نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران زور دیا : مسلمانوں کے درمیان پائی جانے والی مشترکات میں سے قرآن کریم شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام کی اہم ترین اساس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360036 تاریخ اشاعت : 2014/01/17
بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے صدر نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : آج دشمنوں نے مسلمانوں کو خانہ جنگی اور اندرونی اختلافات میں الجھا دیا ہے ، امت اسلامیہ اس جنگ میں اتنا غرق ہو چکی ہے جیسے جنگ کے علاوہ ساری مشکلیں حل ہوچکی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 1360035 تاریخ اشاعت : 2014/01/17