ترکی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: یمن کے سابق ڈکٹیٹر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ اسرائیل، ترکی اور قطر یمن میں بدامنی کے ذمہ دار ہیں-
خبر کا کوڈ: 2861875    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ: فیس بک انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی توہین کرنے والے پیجز کو بلاک کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2808345    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

بین الاقوامی گروپ: ترکی میں عدالتی حکم پر رسول اکرم حضرت محمد(ص) کے توہین آمیز خاکے پر مبنی پیجیز کو بند کرنے کا فیصلہ سنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2768944    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے فرانس میں دہشتگردی کے مخالفین میں صیہونی وزیر اعظم کی موجودگی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2706219    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: ایرانی اور ترک خطاطوں کے اجلاس کے مطابق اسلامی انجمن خطاطی کے قیام کا مقصد اسلامی فن کا فروغ ہے
خبر کا کوڈ: 2636115    تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر پشاور میں فوجی اسکول پرطالبان کے بہیمانہ اور بزدلانہ حملہ میں بےگناہ بچوں کے جاں بحق ہونے پر بہت سے ملکوں نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئےاس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے اسلامی، انسانی اور اخلاقی اقدار کے خلاف قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620486    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

بین الاقوامی گروپ: چینی حکام کے مطابق ساری صورتحال کی ذمہ دار ترک حکومت کی ایسی پالیسیاں ہیں جن کے باعث شدت پسند آسانی سے داعش میں شامل ہو رہے ہیں۔ چینی حکام کے مطابق اسکے اثرات صوبے سنکیانگ پر مرتب ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618901    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

بین الاقوامی گروپ: ترک کوآپریشن تنظیم کی جانب سے کئی مساجد کو فرش کا تحفہ دیا گیا
خبر کا کوڈ: 2613403    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

بین الاقوامی گروپ: ترکی میں ایک معروف پروفیسر کو حجاب اوڑھنے والی ایک طالبہ کو جامعہ میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر جیل بھیج دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613072    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ:مسیحی پوپ فرانسس نے داعش کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔ اس امر کا اظہار پوپ فرانسس نے ترکی کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2613071    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ: عورت اور مرد میں حیاتیاتی تفریق ہے اور دونوں زندگی میں ایک جیسے کام نہیں کرسکت
خبر کا کوڈ: 2611872    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ: جوبائیڈن نے ترکی دورے کے اخری دن مذہبی مقامات کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 2611481    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ: ترکی میں عوام کے شدید احتجاج کے بعد سوشل میڈیا میں توہین قرآن پر ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463180    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ:ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461858    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ: ترکی کمپنیوں کی جانب سے لندن میں اس قرآن مجید کی خریداری کی گئی
خبر کا کوڈ: 1459055    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ: ترک حکومت کی جانب سے تاریخی فیصلے میں اسکولوں میں اسکارف پر پابندی اٹھا نے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 1453411    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ:ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرکے عراق اور شام میں داعش دہشتگردگروہ کے جرائم کی مذمت کی اور ترکی حکومت پر اس گروہ کے ساتھ تعاون کرنے کاالزام لگایا
خبر کا کوڈ: 1452834    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:ترک ریلیف آرگنائزیشن (IHH) اس وقت غزہ متاثرین کو امدادی سامان پہنچانے کے لئے فریڈم فلوٹیلا 11 کے نام سے بحری جہاز آرگنائز کرنے میں مصروف ہے
خبر کا کوڈ: 1434111    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ: پچیس میٹرلمبا لکھاہوا قرآن مجید " میراث مقدس " نمائشگاہ میں رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1404299    تاریخ اشاعت : 2014/05/07

بین الاقوامی گروپ : شام کے صوبہ حلب میں حکومت مخالف ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے شامی سرحد کے قریب واقع ترکی کے صوبوں میں دہشت گردانہ کاروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364500    تاریخ اشاعت : 2014/01/23