داعش نے جامع مسجد موصل کے خطیب کو موت کی سزا دے دی

IQNA

داعش نے جامع مسجد موصل کے خطیب کو موت کی سزا دے دی

9:48 - July 05, 2015
خبر کا کوڈ: 3323284
بین الاقوامی گروپ: داعش کے عناصر نے گولی مار کر سزا پر عمل کرکے امام جمعہ موصل کو قتل کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الفرات نیوز»، کے مطابق صوبہ نینوا کے حکام کا کہنا ہے : دہشت گرد تکفیریوں نے شیخ یاسر کو اغوا کے بعد گولی مار کر قتل کردیا ہے۔


زرائع کے مطابق شیخ یاسر کو سر میں گولی مار کر وحشیانہ انداز میں قتل کیا گیا ہے۔


حکام کا کہنا ہے : شیخ یاسرعلماء کونسل کا رکن اور شہر کےمعروف علماء اور داعش کے مخالفین میں شمار ہوتا تھا جو داعش کی بیعت سے انکار کرچکا تھا۔

3323049

ٹیگس: داعش ، موصل ، قتل ، امام ، عالم
نظرات بینندگان
captcha