ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Dünya Bülteni،کے مطابق کتاب «روزهای آناتولی» مصنف ترک رایٹر «علی نار» کی کتاب " بیان" پبلشرز کی جانب سے چھاپی گئی ہے لیکن اس کتاب کو کما حقہ پذیرائی نہ مل سکی
اس کتاب میں ترک عوام کا اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کی حفاظت کے لیے انکی قربانیوں اور کوششوں کا ذکر کیا گیا ہے
کتاب کی مصنف جو اس وقت قید حیات میں نہیں،اس کتاب میں لکھتا ہے
«روزهای آناتولی» ایک روئیداد کی کتاب ہے جسمیں حالات اور واقعات کے اصل داستانوں ،مظلومیتوں ، سختیوں اور مشکلات کو بیان کیا گیا ہے جن میں سے ایک اذان کو ترکی زبان میں دینے کا حکم شامل ہے
اس کتاب کو پڑھ کر قارئین اندازہ لگا سکتا ہے کہ ترک عوام نے کسطرح اسلام کی بقاء کے لیے کوششیں کیں.