آئرلینڈ؛ اسلام مخالف بیان پرعیسائی پادری عدالت طلب

IQNA

آئرلینڈ؛ اسلام مخالف بیان پرعیسائی پادری عدالت طلب

8:28 - August 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3339632
بین الاقوامی گروپ: عیسائی پادری کو گذشتہ سال اسلام مخالف تقریر پر عدالت میں طلب کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلا ع رساں ادارے «نیو ٹاون ابی ٹودی» کے مطابق بلفاسٹ شہر کے پادری مک کونل کو سوشل میڈیا سے نادرست استفادے کی وجہ سے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے
گذشتہ سال ایک تقریر میں اس پر اسلام کی توہین کا الزام لگایا گیا ہے۔

مک کونل نے اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا تھا کہ میرا مقصد کسی کی توہین یا دل آزاری نہیں تھا اور نہیں چاہتا تھا کہ کہ مسلمانوں کی نفرت میں اضافہ کروں بلکہ اصل مدعا یہ تھا کہ بعض لوگ اسلام کے نام پر غلط انداز میں تشدد پھیلا رہا ہے اور اسکی تفسیر اسلام کے رو سے کرتے ہیں۔

3339403

نظرات بینندگان
captcha