«باربڑوس» میں حفظ قرآن کا مقابلہ

IQNA

«باربڑوس» میں حفظ قرآن کا مقابلہ

7:39 - October 19, 2015
خبر کا کوڈ: 3388714
بین الاقوامی گروپ: جنوبی امریکہ کے جزیرہ نما ملک باربڑوس میں حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «hqmi.org»،کے مطابق جنوبی امریکہ کے ملک باربڑوس میں عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا گیا جسمیں  تیرہ ممالک سے حافظ قرآن شریک تھے ۔ حفظ کے مقابلے میں دس پارے، پانچ پارے، تین پارے کے مقابلے شامل تھے
مقابلے کے حوالے سے باربڑوس مسلم الائنس کے صدر «عبدول محمد»، سیکریڑی جنرل مسلم الاینس «سلیمان بلبلیه» اور باربڑوس کے اہم دانشور، قرآنی شخصیات اور علماء نے شرکت کیں۔
اختتامی تقریب میں تلاوت قرآن مجید کے بعد مقررین نے قرآن مجید اور حفظ کے موضوع پر خطاب کیا اور کامیاب حافظوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

3387175

نظرات بینندگان
captcha