ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج نیوز کے مطابق پہلی بار کیو گاڑدڈنز میں قرآنی پودوں کی نمایش منعقد کی جارہی ہے۔
مذکورہ نمائش سترہ ستمبر تک مغربی لندن کے کیو گارڈنز میں جاری رہے گی۔
کیو باغ کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ قرآن میں متعدد مقامات پر قطری علاقوں اور سبز و شاداب پر اشارہ کیا گیا ہے۔
اس باغ میں موجود فن پارے اور اثار«شاهینه غضنفر»، مصنفہ «قرآنی پودے؛ تاریخ و ثقافت» اور «سو ویکیسون» جو نیوزی لینڈ میں رہتا ہے انکے آثار موجود ہیں.
نمایش میں ویکیسن کے تیس فن پارے شامل ہیں جنیں لہسن، انار اور انگور سمیت دیگر قرآنی پودوں کی تصاویر بنائی گئی ہیں اور انکی اہمیت بارے بتائی گیی ہے۔
نباتاتی شاہی باغ جسکو عام طور پر «کیو گارڈنز» (Kew Gardens) کے نام سے جانا جاتا ہے اس میں مختلف پھولوں اور پودوں سمیت دیگر جڑیں بوٹیاں موجود ہیں جو ایک بارہ ایکڑ کے رقبے پر مغربی لندن میں واقع ہے اور دنیا کے عظیم ترین نباتاتی باغ شمار ہوتا ہے۔
اس باغ میں گیارہ سو لوگ کام کررہے ہیں اور سالانہ 65 ملین پونڈ اس باغ کا مختص فنڈ بتایا جاتا ہے۔/
4159209