شاباش تم پر اے اہل غزہ، قرآن سے مدد لیجیے

IQNA

الازھر:

شاباش تم پر اے اہل غزہ، قرآن سے مدد لیجیے

6:03 - November 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3515210
ایکنا قاہرہ: الازهر نے غزہ بارے اقوام متحدہ سربراہ کے موقف اور غزہ عوام کی شجاعت کو سراہا ہے.

ایکنا نیوز- خلیجیون ۲۴، نیوز کے مطابق الازهر نے ایک بیان میں غزہ عوام کی شجاعت کو سراہا ہے:

اس بیان میں اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیان کو «دلیرانہ» قرار دیتے ہوئے انکی ہمت کو قابل قدر قرار دیا گیا ہے.

الازهرنے دنیا بھر میں حریت پسند افراد کے مظاہروں کو بھی قابل تعریف قرار دیتے ہویے کہا گیا ہے کہ غزہ کے قتل عام کو روکنے کے حوالے سے ایسے لوگ قابل ستایش ہے۔

الازهرکے بیان میں کہا گیا ہے:،

خدا کا سلام و درود ہو فلسطینی مقاومت پر، غزہ کے شجاع عوام پر  اور انکے با اسقامت مجاہدین اور رہنماوں پر، آپ پر درود کہ اس حال میں جہاں آپ آگ و خون کے دریا میں موجود ہے، آپ ایسے لوگ سے مقابلہ کررہے ہیں جنے دل میں رحم نام کی کوئی چیز نہیں اور تمام اخلاقی صفات سے عاری ہیں وہ وحشیانہ انداز میں ہسپتالوں ، مساجد اور کلیسا پر شب و روز بم باری کررہا ہے اور بچوں، خؤاتین اور صحافیوں کو قتل عام کررہا ہے:

آپ ہیرو ہیں اور آپ پر سلام جنہوں نے قوت ایمانی سے دشمن کے سازوسامان کو کشتیوں کو اور جہازوں سے مقابلہ کرتے ہیں اور خدا کی مدد سے بغیر خوف کے لڑ رہے ہیں۔

اے ہمارے ہیرو قرآن سے انرجی لیجیے جیسے خدا نے فرمایا ہے کہ : «ولا تهنوا ولا تحزنوا وأنتم الأعلون إن كنتم مؤمنين.»

 

4178812

 

نظرات بینندگان
captcha