تلاوت آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران ،قاری مهدی قربانعلی کی آواز میں + ویڈیو

IQNA

قرانی مہم فتح/

تلاوت آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران ،قاری مهدی قربانعلی کی آواز میں + ویڈیو

7:24 - July 27, 2025
خبر کا کوڈ: 3518873
ایکنا: تہران کے جمعہ نماز کے مؤذن و مکبر نے، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے طور پر سورہ آلِ عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یہ قرآنی مہم اُس وقت شروع کی گئی جب صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے کیے گئے، اور دشمنانِ انقلاب اسلامی مختلف سازشوں کے ذریعے ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے اور ان کے حوصلے پست کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔

 

ایسے حالات میں، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) نے "پویش قرآنی فتح" کے عنوان سے ایک حوصلہ افزا قرآنی مہم کا آغاز کیا، جس کا مقصد اسلامی معاشرے میں امید، استقامت اور قرآنی روح کو تقویت دینا ہے۔/

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

4296182

ٹیگس: فتح ، مہم ، تلاوت
نظرات بینندگان
captcha