مراکش - صفحہ 2

مراکش - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516776   تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: اٹھارویں «محمد ششم»، قرآنی ایوارڈ مقابلے مراکش کے شهر «کازابلانکا» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516755   تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: الیاس حجری، مراکشی قاری نے بحرینی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516280   تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: قطر کی قومی لائبریری میں مراکش کے نادر خطی نسخے نظر آتے ہیں جنکو انسانی بینائی سے متاثر ہونے کے پیش نظر انکو محفوظ شیشوں میں رکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515960   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: «ربعه مغربی» تاریخی مصحف مراکشی بادشاہ سلطان علی ابوالحسن المرینی، کی جانب سے آٹھویں صدی ہجری کو مسجد الاقصی کو ہدیہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515939   تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: نویں بین الاقوامی قرائت قرآن فیسٹیول(بمع قواعد تجوید) ۲۴ سے ۲۷ جنوری تک مراکش کے شهر کازابلانکا میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515661   تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: دنیا بھر میں فلسطین مظلوموں سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور سال نو کے آغاز پر مختلف شہروں میں فلسطینی پرچم لہرا کر غزہ سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515613   تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: مراکشی عوام " جسور" اسلامی نمایش میں گہری دلچسپی دیکھا رہے ہیں جو سعودی عرب اور کازا بلانکا کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515494   تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا: جوان مراکشی قاری «حمزه بودیب» کی اسٹوڈیو میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سورہ نور کی آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515454   تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا مراکو: وزیر اوقاف مراکش کی جانب سے ۳۳۹۰ مساجد میں تعلیم عام کرنے کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515397   تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا مراکو: مراکش کے قاری جعفر السعدی، نے آیات ۷ تا ۱۶ سوره مبارکه انسان کی روایت ورش از نافع میں تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515396   تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا مراکو: فلاحی ادارے کے رکن سناء الوریاشی، نے زلزلہ زدگان کی امداد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسجدوں اور قرآنی مراکز کی جگہ تینٹ لگایے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514999   تاریخ اشاعت : 2023/09/24

ایکنا مراکش: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآنی بچے زلزلہ زدگان کے لیے دعا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514976   تاریخ اشاعت : 2023/09/19

مراکش میں سات درجے کے خوفناک زلزلے نے خطرناک تباہی پھیلا دی اور کہا جاتا ہے کہ ہزار سے زاید لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514975   تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا یمن: انجمن علماء یمن نے مراکش میں زلزلہ اور لیبیا میں سیلاب پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514951   تاریخ اشاعت : 2023/09/16

ایکنا مراکو: مراکش میں مک ڈونالڈ کی جانب سے زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کے لیے تلاوت قرآن نشر کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514938   تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا عمان: وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق سترہویں محمد ششم بین الاقوامی قرآنی مقابلے مراکش اور اکتیسویں سلطان قابوس بین الاقوامی مقابلے عمان میں ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514787   تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا رباط: «سلطان طلاب»(سلطان الطلبه) مراکش میں روایتی تکریم حفاظ قرآن رسم ہے جو قدیم زمانے سے قایم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514715   تاریخ اشاعت : 2023/08/03

ایکنا مراکش: عمر رسیدہ خاتون نعمیه قصیر اب تک تین نسخوں کی کتابت مکمل کرچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514633   تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایکنا تھران: مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514363   تاریخ اشاعت : 2023/05/24