رمضان المبارک

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سعودی عرب بارہ لاکھ قرآن رمضان المبارک میں تقیسم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518063    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ایکنا: انڈونیشیاء کی حکومت اور فلاحی اداروں نے " یکجہتی اور امید نو" کے عنوان سے مہم شروع کرنے ک اعلان کیا ہے جسمیں دو ملین ڈالر امداد جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518062    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت اعلی حکام کے اجلاس میں بتیسویں بین الاقوامی نمائش کی تفصیلات پر گفتگو کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518061    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مختلف ممالک میں رمضان چاند دیکھنے کی کوشش ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518059    تاریخ اشاعت : 2025/03/01

ایکنا: رمضان کے قریب آتے ہی اسرائیلی کجھوروں کے بائیکاٹ کے مطالبے میں اضافہ ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518055    تاریخ اشاعت : 2025/02/27

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجد النبی(ص) کے مطابق رمضان المبارک میں خصوصی قرآنی پروگرامز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518054    تاریخ اشاعت : 2025/02/27

ایکنا: اسرائیل کا ارادہ ہے کہ رمضان المبارک میں مسجد الاقصی آنے کے لیے پابندیاں لگا دیں۔
خبر کا کوڈ: 3518046    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آتے ہی موبایل کے لیے موجود ایپلیکیشن کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518023    تاریخ اشاعت : 2025/02/22

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق دس مصری قاریوں کو قرآنی پروگراموں کے لیے مختلف ممالک میں روانہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518022    تاریخ اشاعت : 2025/02/22

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مساجد میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517991    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: رمضان المبارک قمری مہینہ ہے جو شعبان و شوال کے درمیان میں آتا ہے اور یہ خدا کے ناموں میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516047    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی مناسبت سے حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ترتیل ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516046    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516043    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: لفظ رمضان ایک بار قرآن، میں آیا ہے جو آیت 185 سوره بقره میں ہے جسمیں اللہ تعالی نے اس مہینے کی خصوصیات کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516033    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: رمضان المبارک کے دوسرے دن کی مناسبت سے ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی تلاوت ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516032    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

رمضان المبارک کے حوالے سے انس با قرآن کریم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں نامور قرآنی اساتذہ، قرآء اور حفاظ کرام موجود تھے جہاں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) تھران میں محفل ہوئی اور اس میں نوجوان قاری محمدعلی رسولیان نے سوره نمل آیات ۳۸ تا ۴۰ کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516031    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں «محفل» جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030    تاریخ اشاعت : 2024/03/13