رمضان المبارک

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حسین فردی، جعفر فردی، محمدحسن موحدی و سعید پرویزی کی آواز میں.
خبر کا کوڈ: 3518099    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

ایکنا: رمضان المبارک میں خدا سے راز و نیاز اور گفتگو دعا کے زریعے روزانہ کی دعاوں میں۔
خبر کا کوڈ: 3518098    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

سیٹلائیٹ چینل «اقرأ» پر رمضان المبارک کی راتوں میں «از قرآن تا علم» مرحوم شیخ محمد متولی الشعراوی، مفسر قرآن کے توسط سے پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518097    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

رمضان المبارک کے چھوتے دن کی دعا
اے اللہ، اس مہینے اپنی طاعت کے لیے مجھے طاقت دے اور ذکر کی مٹھاس عطا کر اور شکر کی توفیق دے اور اپنی حفاظت اور حصار میں رکھ ۔ اے سب سے زیادہ بصیر و آگاہ۔
خبر کا کوڈ: 3518092    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: رمضان المبارک کے چوتھے دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حسین فردی، جعفر فردی، محمدحسن موحدی و سعید پرویزی کی آواز میں.
خبر کا کوڈ: 3518091    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا- رمضان المبارک کے موقع پر تیسرے پارے کی تلاوت حبیب صداقت، مسعود نوری، حسین فردی و سعید پرویزی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518084    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: دوسرے پارے کی تلاوت ایرانی قاری سعید پرویزی، حسین فردی، مهدی غلام‌نژاد و جعفر فردی کی آواز میں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518081    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کربلاء میں منعقد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3518080    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں پندرہ ممالک اور متعدد دیگر ادارے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518078    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: یورپی فٹبال کلبز نے مسلمانوں کے نام اس مبارک مہینے کے حوالے سے مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518076    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: ۷۰ هزار فلسطینی رکاوٹوں کے باوجود پہلی رات کی تراویح کے لیے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518074    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی نمایش کے سربراہ کے مطابق اس سال قرآنی نمایش میں انقلابی رہنماوں کے افکار پر پروگرامز بھی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518073    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: ہالینڈ کے مسلمان اس مہینے میں فلاحی کاموں اور راتوں کے پروگراموں سے مصروف ہوتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518072    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: لفظ «رمضان» کا معنی سورج کی تیز گرمی ہے اور رسول اسلام (ص) سے منقول ہے کہ رمضان میں گناہوں کو جلا دیا جاتا ہے اور اسی لیے اس مقدس مہینے کو رمضان کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518071    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: رمضان المبارک کی آمد کو مختلف اسلامی ممالک میں جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518070    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: شیخ الازهر نے رمضان المبارک پر امت کو وحدت اور فلسطین سے یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518068    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے مطابق رمضان کے دروان ترواٰیح و قرآت کے لیے ایک سو ستر قراء کو متعین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518067    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: اداره کل امور اسلامی، اوقاف و زکات کے مطابق بین الاقوامی مقابلے بیس ممالک کے علماء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518066    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: فتوی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں پہلی بار چاند کی رویت کے لیے ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518065    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بوعلی سینا یونیورسٹی کے استاد نے خطبه شعبانیه کے رو سے اس مقدس ایام میں اخلاق نیک، مدارا اور گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین أمور میں قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518064    تاریخ اشاعت : 2025/03/02