رمضان المبارک

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف مساجد میں قرانی پروگرامز منعقد کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518150    تاریخ اشاعت : 2025/03/15

اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر ،عطا فرما اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کو پرھیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے اے بے چاروں کی خنکی چشم ۔
خبر کا کوڈ: 3518148    تاریخ اشاعت : 2025/03/14

ایکنا: رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518147    تاریخ اشاعت : 2025/03/14

ایکنا: سیٹلائیٹ چینل پر قرآنی مقابلہ بعنوان «وَ رَتّل» کے فاینل مرحلے کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518144    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

ایکنا: رمضان المبارک کے بارہویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518143    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

اے اللہ ! مجھے اس میں زینت دے پردہ اور پاک دامنی کے ساتھ، اور مجھے قناعت اور خودداری کا لباس پہنادے، اور مجھے اس میں عدل و انصاف پر آمادہ کر، اور مجھے ہر اس چیز سے محفوظ رکھ جس سے میں ڈرتا ہوں، اپنی حفاظت کے ذریعے، اے خوف زدہ لوگوں کے نگہبان!
خبر کا کوڈ: 3518142    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

اے خدا! اس دن مجھے نیکی کا دوست بنا، اور اس دن فسق و نافرمانی کو مجھ پر ناپسندیدہ کر دے، اور اس میں مجھ پر غضب اور عذاب کو حرام کر دے، تیری مدد کے ذریعے، اے فریاد رس فریاد کرنے والوں کے۔
خبر کا کوڈ: 3518138    تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایکنا: رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518137    تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایکنا: رمضان المبارک کے نویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518130    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

ایکنا: رمضان المبارک کے نویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518123    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

اے اللہ ! اس دن میرے لیے اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ مقرر فرما، اور مجھے اپنی روشن دلیلوں اور راستوں کی طرف ہدایت دے، اور میری باگ کو اپنی مکمل رضا کی طرف موڑ دے، اپنی دوستی کے ذریعے، اے مشتاقوں کی آرزو!
خبر کا کوڈ: 3518122    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

ایکنا: بدترین تباہیوں کے باوجود غزہ کے لوگ روزہ داری میں مصروف اور اپنے جان بحق پیاروں کی یاد کے ساتھ إفطار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518116    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حسین فردی، جعفر فردی، محمدحسن موحدی و سعید پرویزی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518115    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: اے خدا! اس مہینے میں مجھے یتیموں پر مہربانی کرنے، کھانا کھلانے، سلام کو عام کرنے اور بزرگان و نیکوکاروں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما، اپنے فضل و کرم سے، اے آرزو مندوں کی پناہ!
خبر کا کوڈ: 3518114    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: پانچواں بین الاقوامی مقابلہ « العمید ایوارڈ» انڈونیشیاء، آسٹریلیا اور عراق کے قراء کے درمیان شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518113    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: ترتیل قرآن" بین الاقوامی ٹی وی مقابلے کا دوسرا سیزن، 200 شرکاء کے ساتھ آغاز شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518112    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا: رمضان المبارک کے ساتویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حسین فردی، جعفر فردی، محمدحسن موحدی و سعید پرویزی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518107    تاریخ اشاعت : 2025/03/08

اے اللہ! اس روز میں روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد فرما، اور مجھے فضول باتوں اور گناہوں سے دور رکھ۔ اس روز میں اپنی یاد کو ہمیشہ کے لیے میرا نصیب بنا، اپنے فضل سے، اے گمراہوں کے رہنما!
خبر کا کوڈ: 3518106    تاریخ اشاعت : 2025/03/08

ایکنا: ایکنا: رمضان المبارک کے چھٹے دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حسین فردی، جعفر فردی، محمدحسن موحدی و سعید پرویزی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518102    تاریخ اشاعت : 2025/03/07

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا آغاز تھران کے امام خمینی کمپلیکس میں بدھ سے ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518100    تاریخ اشاعت : 2025/03/06