اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزیشن

iqna

IQNA

ٹیگس
رسالات‌الله سیمینار میں؛
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق رسالات اللہ سیمینار میں قرآنی مقابلوں کے لیے ایک کنفیڈریشن کے قیام پر غور کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3515644    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

بین الاقوامی گروپ : آج ۳ مارچ کو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزیشن کے سربراہ "ابراہیمی ترکمان" کی موجودگی میں رشین خواتین کے لیے جاری "شجرہ طوبی" سے موسوم خصوصی آپرینٹس شپ کورس کی اختتامیہ تقریب آرگنائزیشن کے مرکزی دفتر میں منعقد کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1382540    تاریخ اشاعت : 2014/03/03

بین الاقوامی گروپ : عربی زبان میں شائع ہونے والے شش ماہی مجلے "ثقافتنا" کے نئے شمارے میں اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تعلقات میں حائل سیاسی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380781    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

بین الاقوامی گروپ : ۱۷ فروری کو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزیشن کے دفتر میں ادیان کے درمیان گفتگو نامی مرکز اور انٹرنیشنل چرچ کونسل ما بین ہونے والی دو روزہ گفتگو کے اختتام پر مسلمان اور مسیحی مفکرین نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں دنیا میں امن کے قیام اور انتہا پسندے کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377513    تاریخ اشاعت : 2014/02/19

بین الاقوامی گروپ : کلیرا ایموس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ادیان کے درمیان گفتگو انسان کو امن اور محبت پر مبنی دنیا کی طرف رہنمائی کرتی ہے امید ظاہر کی : مختلف ادیان کے پیروکاروں کے درمیان روابط اور گفتگو دنیا والوں کو امن اور بقائے باہمی تک پہنچنے میں مدد فراہم کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1375952    تاریخ اشاعت : 2014/02/16