ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
آستان قدس رضوی میں؛
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اتوار کو منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517875    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی اور مقابلے اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517867    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

خراسان رضوی کی مساجد میں
ایکنا: خراسان رضوی کے اہم مقدس مقامات اور مساجد میں بین الاقوامی مقابلوں کے قرآء قرآنی محافل میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517862    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517850    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دس غیرملکی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517849    تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے حرم مطھر امام رضا ع میں شروع ہوں گے، اس مرحلے میں 27 ممالک سے 57 قرآء شریک ہوں گے اور جمعہ کو فاینل مقابلے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517847    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

قرآنی مرحلوں کا ابتدائی مرحلہ
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا فائنل مرحلہ 75 قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517841    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: ادارہ اوقاف کے مطابق چھبیس جنوری کو حرم امام رضا میں اکتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517829    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے مشھد میں شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517802    تاریخ اشاعت : 2025/01/14