قرآن - صفحہ 6

قرآن - صفحہ 6

IQNA

ٹیگس
خدام قرآن کا تیسواں اجلاس
استاد مهکام خادم قرآن اور معلم کلمات جو یونیورسٹی کلاسز سے لیکر مساجد اور ٹیلی ویژن تک مصروف عمل رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518391   تاریخ اشاعت : 2025/04/28

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: تھامس بالنتین ایروینگ، رائٹر اور اسلامک اسٹڈی کے استاد ہے اور شمالی امریکہ میں قرآن ترجمہ کرنے والا پہلا مترجم شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518387   تاریخ اشاعت : 2025/04/27

توکل قرآن میں / 9
ایکنا: توکل کے اثرات انسان کے کردار و رفتار پر اثر ڈالتے ہیں اور اسی بنیاد پر وہ صبر و عزت کے ساتھ رہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518385   تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: ازبکستان کے اسلامی تمدن مرکز کے سربراہ نے شارجہ قرآنی کمپلیکس کو تاریخی قرآن کا نسخہ تحفے میں پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518375   تاریخ اشاعت : 2025/04/24

ایکنا: درس توکل انبیاء سوره هود کے رو سے پڑھئے۔
خبر کا کوڈ: 3518372   تاریخ اشاعت : 2025/04/24

ایکنا: شیخ «عبدالهادی لعقاب»، جو معروف قرآنی استاد تھا گذشتہ روز دار فانی کو وداع کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518363   تاریخ اشاعت : 2025/04/22

توکل قرآن میں / 7
ایکنا: توکل کا مفہوم صرف زبانی دعویٰ یا ظاہری رویے تک محدود نہیں، بلکہ اس کی بنیاد معرفت اور باطنی یقین پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518359   تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا: محمد الضوینی کا کہنا تھا قرآن مجید خدا کی معرفت، تزکیہ و تہذیب، اصلاح فکر اور احساسات کی درستگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518358   تاریخ اشاعت : 2025/04/21

ایکنا: بحرین کے ثقافتی مرکز کی جانب سے ہاتھوں سے لکھا طویل ترین قرآنی نسخہ کربلاء میں آستانہ حسینی کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518357   تاریخ اشاعت : 2025/04/21

توکل قرآن میں / 6
ایکنا: توکل کرنے والے انسان اور بے توکل افراد میں اصل فرق ان کے عقائد میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518348   تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ایکنا: پروگرام «حلال اور حلال» میں مجلس «تدبر قرآن ہمراہ قرآن» جو جکارتا کی مسجد نور الیقین میں منعقد ہوا اس میں مختلف طبقوں کے نمایندے شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518336   تاریخ اشاعت : 2025/04/17

قرآن میں توکل / 5
ایکنا: توکل قرآن میں ہستی شناختی کا حامل ایک لفظ ہے , سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسان خدا پر توکل کیوں کریں اور اس کا فلسفہ کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3518335   تاریخ اشاعت : 2025/04/17

ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی نے ملک فھد پبلیکیشن کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ قرآن جکارتہ کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518330   تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: بعض معروف مصری قراء نے استاد عبائی کی وفات پر تعزیتی پیغامات میں ان کو بے مثال قرآنی قاضی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518322   تاریخ اشاعت : 2025/04/15

توکل قرآن میں / 3
ایکنا: توکل ایک اصطلاح ہے جس کا وسیع معنی ہے اور مختلف حوالوں سے اس میں گہرا ربط ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518321   تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: «الئونور سلار» خطی قرآنی نسخوں کی ماہر ہے اور انکا خیال ہے کہ عر یی زبان و ادبیات اور تاریخ و مفاہیم قرآن میں گہرا ربط موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518316   تاریخ اشاعت : 2025/04/14

توکل قرآن کے رو سے / 4
ایکنا: توکل ایک اصطلاح ہے جس کا وسیع مفہوم ہے جسمیں مذہب، عرفان اور اخلاق سب شامل اور تقوی و ایمان سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518310   تاریخ اشاعت : 2025/04/13

قرآنی استاد کو وداع کی رپورٹ
ایکنا: قرآنی استاد عبدالرسول عبایی کی تدفین پر انکو وداع کرنے کی تقریب حسینہ کربلائی تھران میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518309   تاریخ اشاعت : 2025/04/12

گمنام قرآنی محققین
ایکنا: جاپانی مترجم حاج ریوچی عمر میتا، پہلا مترجم ہے جس نے جاپانی زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518306   تاریخ اشاعت : 2025/04/12

ایکنا: پیغمبر اسلام خطبہ شعبانیہ میں فرماتے ہیں کہ رمضان میں بہترین عمل حرام کاموں سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518293   تاریخ اشاعت : 2025/04/09