قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: انجمن «اولاد الخیر» کی جانب سے الجزایر میں « قرآن ہر بیماری کی شفاء» کے عنوان سے ہسپتالوں میں قرآن مجید تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464094    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی مقابلے اگلےسال قطر میں شروع ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1463487    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ: غدیر قرآن ی فیسٹول کے اختتام پر گذشتہ روز نجف میں قرآن ی محفل منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1463181    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: سعودی قرآن ی پبلیکشنز کے جنرل سیکریٹری کے مطابق اس مرکز میں اب تک 63 زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کیا چکا ہے
خبر کا کوڈ: 1462279    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی تاریخی نمائش بعنوان«زیان» شیعہ نشین علاقے قطیف کے سنابس شہر میں منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1460856    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: قطر فلاحی فاونڈیشن «عید بن محمد آل ثانی» کی جانب سے سیالکوٹ شہر میں مدرسے کی تعمیرشروع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1459801    تاریخ اشاعت : 2014/10/14

بین الاقوامی گروپ: جامعہ المصطفی کے شعبہ قرآن و حدیث کے ڈائریکٹر کے مطابق بیسویں قرآن و حدیث اولمپیک مقابلوں میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز پیر ۱۳ اکتوبر یوم غدیر کے دن سے شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1459622    تاریخ اشاعت : 2014/10/12

بین الاقوامی گروپ: ترکی کمپنیوں کی جانب سے لندن میں اس قرآن مجید کی خریداری کی گئی
خبر کا کوڈ: 1459055    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ: عیدغدیر کی مناسبت سے منعقدہ مقابلوں کا فائنل راونڈ علمدار روڈ کویٹہ میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1459053    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ: موریتانیہ کے دارالحکومت «نواکشوت» کے علاقے «توجنین» میں قرآن ی مرکز کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1458427    تاریخ اشاعت : 2014/10/08

بین الاقوامی گروپ:عید غدیر پر مقابلوں کا اہتمام قرآن اکیڈمی کی جانب سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1456666    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیک غیر ایرانی طلباء کے لیے منعقد کیا جارہاہے
خبر کا کوڈ: 1456197    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: اسلو میں انجمن حسینی کے تعاون سے تدریس قرآن مجید کلاسز کا اہتمام کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 1456195    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: آرمینیا میں عید الاضحی کی نماز کبود ایروان مسجد میں اتوار کو ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1456192    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: کویت کی انجمن احیاء اسلامی میراث کے تعاون سے قرآن مجید کے نسخے تقسیم کیے گئے
خبر کا کوڈ: 1455941    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ: حفظ مقابلے روانڈا میں مسلم کوآپریٹو سوسا ئٹی کے تعاون سے منعقد ہو ئے
خبر کا کوڈ: 1455940    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ: اجازت ملنے کے بعدفلموں میں انبیاء کا کردار ادا کیا جاسکے گا
خبر کا کوڈ: 1455935    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ: قرآن مجید کے حفظ مقابلوں کی اختتامی تقریب گذشتہ رات کو منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1455209    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

بین الاقوامی گروپ: بوسنیا ہرزگونیا میں حفظ مقابلے عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1454957    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت اوقاف کے حکم کے مطابق صرف سعودی عرب میں چھپنے والے قرآن مجید ساتھ رکھا جاسکتا ہے جو عام طور پر سعودی عرب میں تحفے میں پیش کیا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 1454953    تاریخ اشاعت : 2014/09/28