ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امور اسلامی، تبلیغ و گائیڈنس نے تیونس کے انتالیسویں بینالمللی کتاب میلے میں 6 ہزار سے زائد نسخہ قرآن کریم شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518425 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: شیخ محمد حسین، مفتی اعظم قدس و فلسطین نے ایسے قرآن ی نسخے جنمیں غلطیاں موجود ہیں جمع کرانے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518414 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: ترک صوبہ ماردین میں قرآن ی ادارے کی جانب سے سماعت سے محروم خواتین کے لیے قرآن ی کلاسز کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518405 تاریخ اشاعت : 2025/04/30
ایکنا: خدا پر توکل کے مراتب کیا ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3518396 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
خدام قرآن کا تیسواں اجلاس
استاد مهکام خادم قرآن اور معلم کلمات جو یونیورسٹی کلاسز سے لیکر مساجد اور ٹیلی ویژن تک مصروف عمل رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518391 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: تھامس بالنتین ایروینگ، رائٹر اور اسلامک اسٹڈی کے استاد ہے اور شمالی امریکہ میں قرآن ترجمہ کرنے والا پہلا مترجم شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518387 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
توکل قرآن میں / 9
ایکنا: توکل کے اثرات انسان کے کردار و رفتار پر اثر ڈالتے ہیں اور اسی بنیاد پر وہ صبر و عزت کے ساتھ رہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518385 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: ازبکستان کے اسلامی تمدن مرکز کے سربراہ نے شارجہ قرآن ی کمپلیکس کو تاریخی قرآن کا نسخہ تحفے میں پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518375 تاریخ اشاعت : 2025/04/24
ایکنا: درس توکل انبیاء سوره هود کے رو سے پڑھئے۔
خبر کا کوڈ: 3518372 تاریخ اشاعت : 2025/04/24
ایکنا: شیخ «عبدالهادی لعقاب»، جو معروف قرآن ی استاد تھا گذشتہ روز دار فانی کو وداع کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518363 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
توکل قرآن میں / 7
ایکنا: توکل کا مفہوم صرف زبانی دعویٰ یا ظاہری رویے تک محدود نہیں، بلکہ اس کی بنیاد معرفت اور باطنی یقین پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518359 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ایکنا: محمد الضوینی کا کہنا تھا قرآن مجید خدا کی معرفت، تزکیہ و تہذیب، اصلاح فکر اور احساسات کی درستگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518358 تاریخ اشاعت : 2025/04/21
ایکنا: بحرین کے ثقافتی مرکز کی جانب سے ہاتھوں سے لکھا طویل ترین قرآن ی نسخہ کربلاء میں آستانہ حسینی کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518357 تاریخ اشاعت : 2025/04/21
توکل قرآن میں / 6
ایکنا: توکل کرنے والے انسان اور بے توکل افراد میں اصل فرق ان کے عقائد میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518348 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: پروگرام «حلال اور حلال» میں مجلس «تدبر قرآن ہمراہ قرآن » جو جکارتا کی مسجد نور الیقین میں منعقد ہوا اس میں مختلف طبقوں کے نمایندے شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518336 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
قرآن میں توکل / 5
ایکنا: توکل قرآن میں ہستی شناختی کا حامل ایک لفظ ہے , سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسان خدا پر توکل کیوں کریں اور اس کا فلسفہ کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3518335 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی نے ملک فھد پبلیکیشن کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ قرآن جکارتہ کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518330 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: بعض معروف مصری قراء نے استاد عبائی کی وفات پر تعزیتی پیغامات میں ان کو بے مثال قرآن ی قاضی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518322 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
توکل قرآن میں / 3
ایکنا: توکل ایک اصطلاح ہے جس کا وسیع معنی ہے اور مختلف حوالوں سے اس میں گہرا ربط ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518321 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: «الئونور سلار» خطی قرآن ی نسخوں کی ماہر ہے اور انکا خیال ہے کہ عر یی زبان و ادبیات اور تاریخ و مفاہیم قرآن میں گہرا ربط موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518316 تاریخ اشاعت : 2025/04/14