قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: خطی قرآن ی نسخہ جو امام علی(ع) سے منسوب ہے حرم علوی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518633    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

حج قرآن میں/9
ایکنا: قرآن کریم اہل کتاب کو تذکر دیتا ہے کہ اگر وہ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں کعبہ جو انکے امام ابراہیم کا ہے اس پر ایمان لانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518630    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

ایکنا: وزارت امور اسلامی، کے مطابق حجاج بیت اللہ کو تحفے کے طور پر بیس لاکھ سے زاید قرآن ی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518626    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: قرآن اور دیگر مقدس کتب میں تطبیقی مطالعہ کرنے والے محقق کا کہنا تھا کہ قرآن دیگر کتب بارے وسیع گفتگو کا قائل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518623    تاریخ اشاعت : 2025/06/10

احمد ابوالقاسمی:
ایکنا: بین الاقوامی قاری کا کہنا تھا کہ ایک قاری مناسب حرکت اور سر کے ساتھ تلاوت کو پر اثر بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518622    تاریخ اشاعت : 2025/06/10

ایکنا: گونگی اور بہری بچی نے پورے قرآن کی خطاطی سے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518621    تاریخ اشاعت : 2025/06/10

حج قرآن میں/8
ایکنا: قرآن کریم نے آیات ۹۶ و ۹۷ سوره آل‌عمران میں کعبہ کو انسانوں کے لیے پہلا عبادت کا گھر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518619    تاریخ اشاعت : 2025/06/10

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: محمد العاصی امریکن خطیب اور مصنف ہے جنہوں نے وقت کے تقاضوں کے مطابق قرآن ی تفسیر لکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518608    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

حج قرآن میں/7
ایکنا: حج کا سفر ایک بہترین فرصت ہے جسمیں تھذیب نفس، نیک اخلاق اور تقوی و معنویت کمائی کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518607    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

ایکنا: مرکز چاپ و نشر «دارالوارث» عراق جو آستانہ مقدس حسینی سے وابستہ ہے مصحف مدینہ کے اسٹایل میں نشر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518605    تاریخ اشاعت : 2025/06/06

ایکنا: ای نسخہ فارسی میں شایع ہوا ہے جس کا اصل مقالہ فن لینڈی ماہر مارین فن پوٹن کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518573    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: صہیونی ماہر کے مطابق مسلمانوں کو قرآن سے دوری کے لیے بھاری فنڈنگ پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518571    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: سوشل ایکٹویسٹ مہم شروع کرچکے ہیں جس کا مقصد ایک عالمی قرآن ی ثقافت کا احیاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518570    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: زائرینِ حج کے لیے قرآن ِ پاک کی تلاوت اور حفظ کے اولین مقابلے مسجد الحرام میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518567    تاریخ اشاعت : 2025/05/30

ایکنا: طارق عبدالباسط عبدالصمد، استاد عبدالباسط کے صاحبزادے نے، معروف مصری قاری مصطفی اسماعیل کے بڑے بیٹے کے سوگ کی مجلس میں قرآن کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518566    تاریخ اشاعت : 2025/05/30

حج قرآن میں/4
ایکنا: شعائر الهی؛ دلوں کے تقوی کی علامت اور نشانی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518562    تاریخ اشاعت : 2025/05/29

ایکنا: مدینہ منورہ میں قائم مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے چار برّاعظموں میں ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد نسخے قرآن مجید کے شائع اور تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518545    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

خدام قرآن سیمینار
ایکنا: منوچہر نوح‌سرشت کی نمایاں ترین فنی شناخت قرآن کریم کی کتابت ہے ، ایک عظیم عمل جو روح کی پاکیزگی، ذہنی یکسوئی اور کلامِ الٰہی سے بے پایاں محبت کا تقاضا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518536    تاریخ اشاعت : 2025/05/25

حج قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن کی مختلف آیات کے مطابق، مناسکِ حج جیسے کہ قربانی، طواف، اور حدودِ حرم میں داخل ہونا، شعائرِ الٰہی کا حصہ قرار دیے گئے ہیں، جن کی بے حرمتی کو دینی مقدسات کی توہین تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518534    تاریخ اشاعت : 2025/05/25

ایکنا: الجزائر کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خاتون جادوگرنی کو قرآن کی بے حرمتی اور جادوگری کے فروغ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518524    تاریخ اشاعت : 2025/05/23