توکل قرآن میں / 1
ایکنا: بعض لغت دانوں کے مطابق توکل کا لفظ عجز اور بیچارگی سے اخذ شدہ ہے تاہم دیگر کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے کام کو کسی طاقتور اور قابل اعتماد ہستی کے سپرد کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518157 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
ایکنا: رمضان کے حوالے سے بتیسویں بین الاقوامی قرآن ی نمائش بدھ سے « قرآن ؛ راه زندگی» کے عنوان کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518117 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حسین فردی، جعفر فردی، محمدحسن موحدی و سعید پرویزی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518115 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
سیٹلائیٹ چینل «اقرأ» پر رمضان المبارک کی راتوں میں «از قرآن تا علم» مرحوم شیخ محمد متولی الشعراوی، مفسر قرآن کے توسط سے پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518097 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازهر نے تاکید کی ہے کہ امت اسلام کا ایک ہی قرآن ہے اور مختلف قرآن کی باتوں میں حقیقت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518093 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: حسن البکولی، کے مطابق قرآن کی خطاطی عثمان طه، خط میں مکمل ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518090 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: حسین اورفلی نے قرآن سے محبت کے طور پر 214 نایاب نسخے جمع کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3518083 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
ایکنا: سعودی عرب بارہ لاکھ قرآن رمضان المبارک میں تقیسم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518063 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
ایکنا: ایرانی قراء نے سیدحسن نصرالله کے مزار پر حاضری دیکر تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518060 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
ترانہ وحی
ایکنا: شورش زدہ دنیا میں کبھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے اور "ترانہ وحی" ان شوروغل میں ایک آرام کا ساماں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518052 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
نصرت نیلساز
ایکنا: ماحولیات اور اسلامی تمدن سیمینار کے سیکریٹری کے مطابق مفسرین نے ماحولیات پر توجہ دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518050 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
آیتالله علی سعیدی شاهرودی:
ایکنا: ایرانی مسلح أفواج کے دفتر کے سربراہ نے مسلح أفواج کے مقابلوں کی تقریب سے کہا کہ اسلامی حکومت میں قرآن و اہل بیت اولین ترجیح ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518048 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
امریکن ٹیچر:
ایکنا: امریکی ریسرچر کا کہنا تھا کہ قرآن اور کتب مقدس میں حضرت عیسی بارے روایت ایک اہم ڈائیلاگ شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518042 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: سیمنار «قرائات قرآن ؛ حال اور مستقبل» کے عنوان سے «قاسمیه» یونیورسٹی شارجه میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518039 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
تقلیدی مقابلوں کا تیسرا دن
ایکنا: لبنان تشیع جنازہ کے ساتھ شهر قزوین میں قرآن ی محفل میں بین الاقوامی قراء شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518034 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
حجتالاسلام میریان:
ایکنا: آستان قدس رہنما کے مطابق فتح کے نام کمپین شروع کردیا گیا ہے جو رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518009 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: محمد الضوینی، کے مطابق الازھر قرآن ی نسخہ کتابت کے آخری مرحلے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518005 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: شیخ محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے نے اہل قرآن کی خدمت کو اولین ترجیح قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518002 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: لندن میں قرآن جلانے والے مجرم کی ضمانت منظوری کے بعد آزاد کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518000 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: قرآن ی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998 تاریخ اشاعت : 2025/02/17