بین الاقوامی گروپ: تہران میں حماس کے ترجمان نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس دن اتحاد کا دن ہے اور شیعہ سنی کو ملکر قبلہ اول کی آزادی کے لئے قیام کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1433129 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ:جماعۃا لدعوۃ کراچی کے امیر مزمل ہاشمی کاکہنا ہے کہ اسرائیل ایک سرطان ہے اور اس کا علاج صرف اور صرف جہاد ہے، انہوں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی نجات کے لئے امریکہ یا اسرائیل کے ساتھ مذاکرات اور امن معاہدے نہیں بلکہ کا غزہ کی نجات کا راستہ غزوۃ میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432277 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ: سیڈنی میں «لاکمبا» کی سڑکیں جو دن میں ایک پر سکون منظر پیش کرتی ہیں رمضان المبارک کی راتوں کوسحری تک مختلف غذاوں کے ساتھ ایک فوڈ فیسٹیول کا سماء پیش کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1427880 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
بین الاقوامی گروپ:چینی سفیر نے سنکیانگ میں مسلمان وں کے روزہ رکھنے پر پابندی کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ چین مذہبی آزادی کا قائل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427551 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: البانیہ میں افطاری ایک اہم روایت سمجھا جاتا ہے اور اس روایت کے پیش نظر عیسائی افراد بھی اکثر افظاری کے انتظام کرتے رہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1426389 تاریخ اشاعت : 2014/07/06
بین الاقوامی گروپ: چین میں سرکاری اعلان کے مطابق تمام طلباء اور سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتے
خبر کا کوڈ: 1425494 تاریخ اشاعت : 2014/07/04
بین الاقوامی گروپ: کوالالمپور میں رایزنی اسلامی جمہوریہ اور ایرانی ٹیلی ویژن کے تعاون سے «ملایشیاء میں حجاب» پر خصوصی ڈکومنٹری بنائی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1425289 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد تنظیم دولت الاسلامیہ فی العراق و الشام داعش نے دامس نامی اپنا نیا گروہ الجزائر اور تیونس میں بنانے میں مشغول ہے۔
خبر کا کوڈ: 1423764 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں شدت پسند گروہ«فرسٹ برطانیہ» اپنے حامیوں کو سڑکوں پر مسلمان وں سے جنگ اور ان پر حملوں کے گر سیکھارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1422658 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
بین الاقوامی گروپ: کئی مسلمان اسٹار فٹبالر مختلف ممالک کی ٹیموں میں شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1416367 تاریخ اشاعت : 2014/06/10
بین الاقوامی گروپ:نئی دہلی : بھارت میں انتہا پسند ہندؤں کے ہاتھوں مسلمان آئی ٹی پروفیشنل کے قتل کے بعد پونے میں مسلمان محتاط ہیں
خبر کا کوڈ: 1415414 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
بین الاقوامی گروپ:فرانس کے شھر " سن – دنیس " میں مسلم یوتھ پروگرام دوسری مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1415413 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
بین الاقومی گروپ: مسلم ٹیلی ویژن رمضان المبارک سے کام کا آغاز کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1414887 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ: چین کے شھر " غولجا" میں ایک ہسپتال نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک میں مسلمان اسٹاف کو روزہ رکھنے کی اجازت نہیں
خبر کا کوڈ: 1414879 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ: مسجد قاہرہ کے امام نے نڈونیشین گلوکار پر قرآن کو گانے کی شکل میں پڑھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1411512 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
بین الاقوامی گروپ:اینٹلی جنس ایجنسیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر گھر گھر تلاشی لے رہی ہیں اور اس بہانے مسلمان وں کو تنگ کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1409554 تاریخ اشاعت : 2014/05/21
بین الاقوامی گروپ: مساجد کی تعمیر پر پابندی کے خلاف فرانس میں سینکڑوں افراد کا میئرآفس کے سامنے احتجاج
خبر کا کوڈ: 1408624 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
بین الاقوامی گروپ: تھائی لینڈ اور برما کی سرحد پر ایک لاکھ 17 ہزار مسلمان صرف 9 خیموں میں انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
خبر کا کوڈ: 1408322 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
بین الاقوامی گروپ: بودھ مت اور ہندوں کے تازہ حملے شروع، مسلمان ایک نئی صلیبی جنگ کے روبرو
خبر کا کوڈ: 1408120 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
بین الاقوامی گروپ:تاتارستان کے شھر کازان میں واقع مسجد " گل شریف " میں مسلمان جوانوں کی بین الاقوامی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1407169 تاریخ اشاعت : 2014/05/16